شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد رزاق ہلاک
ہلاک دہشت گرد گل بہادر کا قریبی ساتھی ،دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر
جمعہ 26 جولائی 2024 21:25
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کیا ، اس دوران فائرنگ تبادلے میں دہشتگرد رزاق ہلاک ہوگیا،ہلاک دہشت گرد گل بہادر کا قریبی ساتھی اور علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد 6جنوری 2023کو ملک شیر محمد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا اور 16مارچ کو شمالی وزیرستان میں خودکش بم حملے کی سہولت کاری میں بھی شامل تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں پائے جانے والے کسی دوسرے دہشتگرد کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے جبکہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔مزید قومی خبریں
-
آئینی اصلاحات سے متعلق خصوصی پارلیمانی کمیٹی میں مزید 12 ارکان شامل
-
پی ڈی ایم حکومت نے مشکل فیصلے کرکے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کے اندر ایک فتنہ گروپ ہم آہنگی کیلئے تیار نہیں: عظمیٰ بخاری
-
yتوشہ خانہ میں موصول تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانیکا فیصلہ
-
ش*خیبرپختونخوا پولیس کے افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی
-
-چین اور پاکستان یک جان دو قالب ہیں،مستقبل میں دو طرفہ تعاون مزید بڑھے گا،وفاقی وزراء
-
پارلیمنٹ عدلیہ کے پَر کاٹے گی تو کوئی پارلیمنٹ کی گردن کاٹ دے گا، لیاقت بلوچ
-
مہنگائی میں 38 فیصد سے 9.6 فیصد کی تاریخی کمی کسی معجزے سے کم نہیں‘ مریم اورنگزیب
-
قازقستان کی کمپنی کے ساتھ کراچی میں کروڑوں روپے کا فراڈ کا انکشاف
-
کوشش ہے وہ ترامیم لائیں جن پر ساری جماعتیں متفق ہوں، پی ٹی آئی کو بھی رویہ تبدیل کرنا چاہیئے، خورشید شاہ کی اپیل
-
آئینی ترامیم سپریم کورٹ پر شب خون مارنے کے مترادف ہیں، مشیراطلاعات خیبرپختونخواہ
-
حکومت کی تمام ترامیم صرف فرد واحد کیلئے ہوتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.