میرپورخاص ڈاکٹر ڈریگو میٹرنٹی اینڈ چائلڈ کیئر سینٹر، اور روٹری کلب کراچی قائد کے تعاون سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

UbaidUllah Kori عبید اللہ کوری پیر 29 جولائی 2024 17:46

 میرپورخاص( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 جولائی 2024ء ) میرپورخاص ڈاکٹر ڈریگو میٹرنٹی اینڈ چائلڈ کیئر سینٹر ،اور روٹری کلب کراچی قائد کے تعاون سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا میڈیکل کیمپ کے تمام انتظامات ڈاکٹر ڈریگو میٹرینٹی اینڈ چائلڈ ویلفیر سینِٹر کے اعزازی جنرل سیکریٹری جمیل احمد خان اور اعزازی فنانس سیکٹرئیری پروفیسر عبدالحمید شیخ سانبھری نے روٹری کلب مینگو سٹی اور میرپورخاص گریٹر کے تعاون سے کیا گیا اس موقع پر میئرمیرپورخاص کارپوریشن عبدالرؤف غوری مرکزی انجمن تاجران میرپورخاص سندھ کے صدر و شہری حقوق کمیٹی کے مرکزی نگران عبدالجبارخان  یو سی 10 کے چیئرمین شفیق احمد، وائس چئیر مین آفتاب احمد خان، نے دورہ کیا اس موقع پرصبح 10بجے سے سہ پہر3بجے تک مریضوں فری چیک اپ و ادویات فراہم کی گئیں۔

۔

متعلقہ عنوان :