
بھاگ ،کھلی کچہری عوامی حلقوں نے شہر میں موجودہ مسائل کی شکایات کے انبار لگا دیئے
منگل 30 جولائی 2024 17:45
(جاری ہے)
اس موقع پر ایف سی 52 ونگ کے میجر فواد احمد کیپٹن عمیر تحصیلدار بھاگ سید اللہ یار شاہ ایم ایس سول ہسپتال بھاگ رفیق احمد گھنیو ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی بھاگ حاجی خان جونیجو لائن سپریڈنٹ کیسکو مظہر علی جاموٹ ایس ایچ او بھاگ غلام مصطفیٰ عباسی ڈی ڈی او تعلیم بھاگ حق نواز جتک ایگریکلچر آفیسر میران بلوچ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول بھاگ حافظ عبدالکریم ایس ایچ او لیویز حفیظ ابڑو و دیگر محکموں کے آفیسران نے شرکت کی بھاگ کے مسائل پر چیرمین میونسپل کمیٹی بھاگ مفتی کفایت اللہ قبائلی رہنما ارباب قادر بخش ایری ایکشن کمیٹی بھاگ کے چیرمین عبدالستار بنگزئی جمیعت علماء اسلام کے رہنما مولانا محمد یوسف گویا جاموٹ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما کامریڈ نور احمد جاموٹ کامریڈ فیاض جاموٹ نیشنل پارٹی کے رہنما وفا مراد سومرو کامریڈ ٹکا خان کلواڑ غنی بلوچ بولان یوتھ اتحاد کے چیرمین غلام حسین بلوچ و اقلیتی رہنما گیان چند صحافی برادری و عوامی حلقوں نے شہر میں موجودہ مسائل کے انبار لگا دیئے خصوصاً امان و امان کا مسلہ آب نوشی آبپاشی نکاسی آب گیس پریشر کی کمی اسپتال میں ادویات کی کمی بجلی کی لوڈشیڈنگ لائیو اسٹاک ایگریکلچر ندی ناڑی ڈیموں سے پانی کی غیر منصفانہ تقسیم ٹرانسپورٹ کرایوں اشیاء خوردونوش ریٹ لسٹ پر عملدرآمد کے مسائل سے زبانی و تحریری آگاہ کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بھاگ نوید احمد بلوچ نے کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم غریب عوام کی فلاح پر یقین رکھتے ہیں عوام کے بنیادی مسائل کو ان کی دہلیز پر حل کرنے کیلئے عملی کاوشیں کر رہے ہیں کھلی کچہری میں جن مسائل کی نشاندہی کی گئی اس کے حل کیلئے ہر ممکن ہر حد تک اقدامات اٹھا کر حکام بالا تک پہنچائے جائیں گے لوگوں کے جو مسائل ہیں ان کو سننے اور حل کرنے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر آفس کے دروازے کھلے رہیں گے عوامی مسائل کو حل کرنے کیلئے احکامات جاری کئے ہیں جبکہ دیگر مسائل کے حل کے لئے سائلین کو اسسٹنٹ کمشنر آفس طلب کیا ہے تاکہ جلد از جلد ان کے مسائل کے حل کیلئے اقدامات کئے جائیں۔
مزید قومی خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70کروڑ ڈالر ملنے کا امکان
-
بھارت عالمی دہشت گرد ہے ،غیر ملکی میڈیا پہلگام ڈرامہ کو مسترد کرچکا ہے ، گورنر پنجاب
-
بھارت کی جارحیت، انسانیت کی بد ترین تاریخ ہے، اعظم سواتی
-
وفاقی وزیر مواصلات سے قزاخستان کے وزیر ٹرانسپورٹ کی وفد کے ہمراہ ملاقات، پاکستان سے قزاخستان ڈائریکٹ فلائٹ کے ساتھ ساتھ ویزہ شرائط بہتر ہونی چاہئیں، عبدالعلیم خان
-
کراچی، آن لائن ٹیکسی سروسز کیلئے ایک نظام اورای وی ٹیکسی لانے کا فیصلہ
-
مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں متنازعہ کینال منصوبے کو مسترد ہونا پاکستان کی جیت ہے ، شرجیل انعام میمن
-
لاہور: نجی کالج میں 21 سالہ طالبہ پہلی منزل سے گر کر جاں بحق
-
مودی مسلمان دشمن‘ اسلام اور مسلمان کے مقابلے میں جہاں کوئی محاذ ملے گا مودی وہاں کھڑا ہو جائے گا‘مولانا فضل الرحمٰن
-
پاکستان کی تقریباً 8.4 ملین آبادی کو شدید غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے ، زراعت کا شعبہ موسمیاتی تبدیلیوں کے ہوئے دباؤ کا شکار ہے۔ماہرین
-
کراچی کی سڑکوں پر دندناتی ہیوی گاڑیوں نے مزید 2 افراد کو کچل ڈالا
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس
-
محکمہ سکولزایجوکیشن نے بہتر سہولیات دینے کے لیے 90 ارب روپے مانگ لیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.