وزیراطلاعات عظمی بخاری کی فیک ویڈیو پر کارروائی کیلئے درخواست پر سماعت 29 اگست تک ملتوی
پیر 5 اگست 2024 13:02
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پر اچھے کام بھی ہورہے ہیں ،لوگوں کو فوائد بھی ملتے ہیں،اچھی چیزوں کا استعمال ہونا چاہیے مگر بری چیزوں کو روکنا ہے۔
وکیل وفاقی حکوت نے موقف اپنایا کہ پاکستان میں 17فروری سے ٹوئٹر پر پابندی ہے ،ٹوئٹر کا ذاتی طور پر پاکستان میں براہ راست کوئی نمائندہ موجود نہیں ہے۔ایف آئی اے کی جانب سے کہا کہ ہم نے امریکی سفارتخانے کو خط لکھ دیا ہے۔چیف جسٹس نے کہا کہ وہ لیٹر عدالت کو دکھایا جائے،یہ خط تو پہلے دن سے یہاں موجود ہے۔بتایا جائے ہمارے ملک میں ٹوئٹر کی سروسز کن کن ایس او پیز کے تحت دی گئی ہیں۔وفاقی حکومت کے وکیل نے بتایا کہ ٹوئٹر کے ساتھ پاکستان کا کوئی معاہدہ یا انڈرسٹینڈنگ نہیں،وی پی این پر ہمارا کنٹرول نہیں ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ آپ متحدہ عرب امارات سے جاکر سروسز لو وہاں وی پی این استعمال کرنا کتنا بڑا جرم ہے۔عدالت نے سماعت 29 اگست تک ملتوی کردی ۔مزید اہم خبریں
-
ناسا خلانوردوں کا انسانیت کے مشترکہ اقدار کی اہمیت پر زور
-
خواتین صحافیوں کی آن لائن ہراسانی میں دو گنا اضافہ، یو این رپورٹ
-
امدادی کٹوتیوں اور بڑھتے تنازعات سے بارودی سرنگوں کی صفائی متاثر
-
ایران نے جنگ کے مستقل خاتمے کیلئے امن منصوبہ پاکستان کو پیش کر دیا
-
آبنائے ہرمز سے اگر400 جہاز باہر نکل آئے تو تیل قیمتیں کم ہوجائیں گی
-
مطالبات میں نرمی، ایران نے جنگ کے خاتمے کیلئے پاکستان کو نئی تجویز پیش کر دی
-
پیپلز پارٹی ہائبرڈ نہیں پارلیمانی نظام پر یقین رکھتی ہے ن لیگی حکومت پیپلزپارٹی کی حمایت سے قائم ہے
-
ایران جنگ سے خوراک، تیل اور امداد ضرورتمندوں کی پہنچ سے دور، یو این
-
تنازعات میں صحافیوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جا رہا ہے، یو این
-
میانمار: سزا میں تخفیف کے بعد آنگ سان سوکی جیل سے گھر منتقل
-
نئی نسل کو بھی سرد جنگ کے ایٹمی تباہی کے خوف کا سامنا
-
امریکی اور چینی صدور کی ملاقات میں آبنائے ہرمز اور جنگ بندی ایجنڈے میں نمایاں ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.