
جو عمران خان کے نام پر کانٹا لگانا چاہتے تھے قوم نے ان کے ناموں پر کانٹا لگا دیا
ہم لڑائی نہیں چاہتے ، ہم جنگ نہیں چاہتے، ملک میں دو قانون نہیں چل سکتے، یہی رویہ رہا تو قوم تصادم کی طرف جائے گی، بیرسٹر گوہر کا صوابی جلسے سے خطاب
محمد علی
پیر 5 اگست 2024
23:13

(جاری ہے)
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی پر دبا ڈالنے کیلیے بشری بی بی پر کیسز بنائے گئے، بانی پی ٹی آئی جلد آپ لوگوں کے ساتھ ہوں گے۔
تحریک انصاف کے عبوری چیئرمن نے مزید کہا کہ ہمارا کسی کے ساتھ کوئی جنگ جھگڑا نہیں لیکن شہباز حکومت کی پوری کوشش ہے کہ عوام اور اسٹبلشمنٹ کو آپس میں لڑا سکے ہم اس خلیج کو ختم کرکے ڈائیلاگ پر یقین رکھتے ہیں تاکہ حقیقی آزادی اور عدلیہ آزاد ہو اور یہ خان کا نعرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک ملک میں دو قانون نہیں چل سکتا ہر حقدار کو ان حق ملنا چاہیے پی ٹی آئی کے قائدین کو جھوٹے مقدمات میں گرفتارکر کے جیلوں میں ڈالے گئے تاکہ عمران خان دبا میں آکر کمپرومائز کر سکے لیکن خان صاحب کا بیانیہ حکومت نہیں مٹا سکتی ہے اور عمران خان بہت جلد رہا ہو کر عوام کے درمیان ہوں گے۔ آج کا جلسہ صوابی عمران خان کے ساتھ ان کی قید کی ایک سال مکمل ہونے پر اظہار یکجہتی کے لیے منعقد ہوا۔ بانی تحریکا ںساف دلیر ، بہادر ، جرآت ، بیماری کے علاج کے بہانے ملک سے باہر نہ جانے اور اپنے اصولی بیانے پر قائم رہنے والے لیڈر ہیں، عمران خان ایک نظریئے کا نام ہے صوابی کے جلسے نے ثابت کیا کہ عوام عمران خان کے ساتھ ہیں ۔
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.