محکمہ اسکولزایجوکیشن پنجاب نے اسکولوں میں ہفتہ وار 2 چھٹیوں کا اعلان کردیا
ہفتہ اور اتوار کی دو چھٹیوں کا فیصلہ اساتذہ پر ورک لوڈ کم کرنے کیلئے کیا گیا، اسکولوں میں دو چھٹیوں کا اطلاق 15اگست سے سکول کھلنے پر ہوگا، نوٹیفکیشن میں طلباء اور اساتذہ کیلئے سکولوں کے اوقات کار بھی جاری کردیئے گئے
ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ 10 اگست 2024
20:41
(جاری ہے)
اسی طرح ڈبل شفٹ اسکولوں میں پیر تا جمعرات صبح 8 بجے سے ساڑھے 12بجے تک مارننگ شفٹ اور ایک بجے سے ساڑھے 5 بجے تک سیکنڈ شفٹ اوقات کار ہوں گے۔
جبکہ ڈبل شفٹ سکولوں میں جمعہ کے روز صبح 8 بجے سے 12بجے تک مارننگ شفٹ اور 2 بج 30 منٹ سے ساڑھے 5 بجے تک سیکنڈ شفٹ سکولوں کے اوقات کار ہوں گے۔ اسی طرح نوٹیفکیشن کے مطابق اساتذہ کیلئے سنگل شفٹ اسکولوں کے اوقات کار پیر تا جمعرات صبح 8 بجے سے 3 بجے تک ہوں گے، جبکہ جمعہ کے روز صبح 8 بجے سے 12بجے تک سکولوں کے اوقات کار ہوں گے۔ اسی طرح ڈبل شفٹ اسکولوں میں پیر تا جمعرات صبح 8 بجے سے 2 بجے تک مارننگ شفٹ اور ایک بجے سے7 بجے تک سیکنڈ شفٹ اوقات کار ہوں گے۔ جبکہ ڈبل شفٹ سکولوں میں جمعہ کے روز صبح 8 بجے سے 12 بجے تک مارننگ شفٹ اور 2 بج 30 منٹ سے 6 بجے تک سیکنڈ شفٹ اسکولوں کے اوقات کار ہوں گے۔
مزید اہم خبریں
-
قبائلی اضلاع میں فوجی آپریشن کے وقت بھی ایسا بدترین کرفیو نہیں دیکھا جیسا مریم صفدر کی جعلی حکومت نے لاہور میں لگایا
-
پنجاب حکومت ہر چیز کو مِس ہینڈل کرتی ہے، انہوں نے سہیل آفریدی کو پنجاب میں بلاوجہ ہیرو بنا دیا
-
فریال تالپورکی ہدایت پر پروفیسر پر تشددکے ملزم نے ضمانت حاصل کرلی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی دورہ لاہور مکمل کرنے کے بعد سیالکوٹ پہنچ گئے
-
پی ٹی آئی کے ایک لیڈر نے کہا استخارہ کیا ہے‘وزیراعظم ہاﺅس جانا ٹھیک نہیں. رانا ثناءاللہ
-
جلوس اسلام آباد پر حملہ آور ہونے کی تیاری میں ہوں تو دہشت گرد کیوں شامل نہیں ہوں گے؟ . رانا ثناءاللہ
-
مریم نواز کے سرکاری جہاز کے استعمال کو خواہ مخواہ ایشو بنایا جارہا ہے. رانا ثناءاللہ
-
پمز ہسپتال کی نرسری سے نومولود بچہ اغوا کرنے کی کوشش‘تین خواتین گرفتار
-
اگر حکومت کوشش کرے تو 80 روپے کی پیٹرولیم لیوی کم کرکے عوام کو ریلیف دیا سکتا ہے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ کردیا
-
وزیراعلیٰ کے پی کی سٹریٹ موومنٹ عوامی حمایت سے محروم ہے.عظمیٰ بخاری
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 10 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 41 پیسے اضافے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.