
امیتابھ بچن کا شادی شدہ جوڑوں کو محبت بڑھانے کیلئے مفید مشورہ
جمعہ 16 اگست 2024 21:56

(جاری ہے)
سونی کے شوہر نے بتایا کہ اگرچہ ان کی شادی ارینجڈ تھی، لیکن وہ جلد ہی ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوگئے اور اب وہ 25 سال سے ایک ساتھ ہیں اور جہاں بھی جاتے ہیں وہاں اکثر ریلز بھی بناتے ہیں۔
محبت کی اس کہانی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امیتابھ نے تمام شادی شدہ جوڑوں کو مشورہ دے دیا اور کہا کہ وہ بھی جہاں جائیں ویڈیوز بنائیں، کیونکہ اس طرح کے عمل سے رومانس زندہ رہتا ہے۔بالی ووڈ لیجنڈ نے مزید کہا کہ آپ نے شادی شدہ جوڑوں کو بہت اچھا آئیڈیا دیا ہے، جتنے بھی میاں بیوی ہیں آپ جہاں کہیں بھی گھومنے جائیں، ایک ریل بنا دیجیے گا۔واضح رہے کہ امیتابھ کے یہ الفاظ ایسے وقت سامنے آئے جب ان کے بیٹے ابھیشیک اور بہو ایشوریا رائے کی شادی شدہ زندگی سے متعلق افواہیں زیرگردش ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جب کوئی لوو بامبنگ کرے تو سمجھ جائیں یہ محبت نہیں ہے، سائرہ یوسف
-
بلیک لسٹ کے خدشات، مجھے بالی ووڈ میں کام کرنے کی خواہش بھی نہیں ،دلجیت دوسانجھ
-
شوہروں کو گھر کا بجٹ خود مینٹین کرنا چاہیے، روبینہ اشرف
-
ظہران ممدانی کی بی جے پی پرتنقید، کنگنا رناوت نے بھارتی نژاد کو پاکستانی قراردیدیا
-
روبینہ اشرف نے مالی مشکلات سے نمٹنے کے اپنے تجربات شیئر کردیے
-
ربیکا خان اور حسین ترین کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل
-
ٖشکیل احمد سے ملاقات شاندار تجربہ تھا، ان کا جملہ آج بھی ذہن میں محفوظ ہے، مریم اورنگزیب
-
فیضان شیخ نے عدنان صدیقی کو سلمان خان سے بہتر ہوسٹ قرار دے دیا
-
پسند اور معیار کے اسکرپٹس نہ ملنے پر اداکارہ ماریہ واسطی ٹی وی ڈراموں سے دور
-
ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم لوگرو نے 70 کروڑ کمالیے
-
آرنلڈ شوارزنیگرکو ایکشن نہیں کامیڈی فلم نے دولت مند بنایا
-
ریحام خان کی سارہ خان کے اینٹی فیمینزم موقف پرتنقید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.