
لڑکیوں کے زیادہ مطالبات کی وجہ سے کروڑوں لڑکے کنوارے ہیں، قدسیہ علی
جس قسم کے لڑکے شادی کیلئے پاکستانی لڑکیوں کو چاہئیں وہ کمپنی سے بنوانے پڑیں گے،اداکارہ
جمعرات 22 اگست 2024 15:44

(جاری ہے)
ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ انہیں سمجھ نہیں آتا لڑکیاں شادی کے لئے لڑکوں کے سامنے اتنے زیادہ مطالبات کیوں رکھتی ہیں۔قدسیہ علی نے کہا کہ جس قسم کے لڑکے شادی کیلئے پاکستانی لڑکیوں کو چاہئیں وہ کمپنی سے بنوانے پڑیں گے۔یاد رہے کہ اکثر شوبز فنکاروں کی طرف سے شادی کیلئے لڑکوں کا تعلیم یافتہ، ہینڈسم اور خودمختار ہونے کا مطالبہ سامنے آچکا ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور اداکار و گلوکار فواد خان ''پروانا"" بن گئے
-
میری بیٹی کو 24 گھنٹوں میں 2 باردل کا دورہ پڑا ، عینی خالد نے تصاویر شیئر کردیں
-
ٹام کروز اور آنا دے آرمس میں قربتیں بڑھنے لگیں
-
زارا نور عباس کی جوائنٹ فیملی سسٹم کی حمایت ،جدید دور کی تنہائی ،سماجی بیزاری کا بہترین حل قرار دے دیا
-
سیلینا گومز نے اپنے برانڈ کا پہلا پرفیوم متعارف کروادیا
-
علیزے شاہ اور منسا ملک کا جھگڑا شدت اختیار کر گیا، ہتک عزت کا نوٹس جاری
-
میرے لیے علیزے شاہ زیرو ہے، روبینہ اشرف کا تبصرہ وائرل
-
جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں، علیزے شاہ کا دعوی
-
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کی مشہور اداکارہ کا پروڈیوسرز پر واجبات ادا نہ کرنے کا الزام
-
خاتون مداح نے 72 کروڑ کی جائیداد دی تھی، سنجے دت کا اعتراف
-
ہم ٹی وی کے ڈراموں میں عورت کو تھپڑمارنے کی اجازت نہیں دیتی، سلطانہ صدیقی
-
’’مائی ری ‘‘کا سیکوئل نہیں بنے گا، ہدایت کارکی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.