
خوشی ہے سنچری ٹیم کے کام آئی ، پاکستان کو جلدی آئوٹ کرنے کی کوشش کریں گے، لتن داس
اتوار 1 ستمبر 2024 21:40

(جاری ہے)
راولپنڈی اسٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وکٹ میں بظاہر کوئی تبدیلی نہیں تھی گیند سوئنگ ہو رہا تھا ، انہوں نے کہا کہ 6 وکٹیں گر جانے کے بعد ہمارا پلان تھا کہ وکٹ پر زیادہ سے زیادہ وقت گزاریں جس میں کامیاب رہے ، انہوں نے کہا کہ مہدی حسن میراز نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا جس کی بدولت بڑی شراکت بنانے میں کامیاب ہوئے ، انہوں نے کہا کہ چوتھے روز پہلا سیشن دونوں ٹیموں کے لیے اہم ہو گا ، ہمارے باؤلرز تجربہ کار ہیں اور ابتدا میں وکٹیں لینے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ خوشی ہے سنچری ٹیم کے کام آئی ، میں نے حال ہی میں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 141 رنز کی اننگز کھیلی تھی ، لتن داس نے مزید کہا کہ خرم شہزاد نے نئی گیند کے ساتھ بہت اچھی باؤلنگ کی ، اس وکٹ پر نئے گیند کو کھیلنا مشکل ہے ، واضح رہے لتن داس نے پہلی اننگز میں 138 رنز کی عمدہ اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو مشکلات سے نکالا ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چھکے مارنا میرے لیے فطری بات ہے : حسن نواز
-
پہلا ون ڈے: ویسٹ انڈیز کو پاکستان کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست
-
سیریز کا پہلا ون ڈے، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
پاک بھارت ایشیا کپ میچز؛ اماراتی بورڈ نے بھی یقین دہانی کرا دی
-
وزیر اعظم نے پرو ہاکی لیگ معاملے پر خصوصی کمیٹی قائم کردی
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق اولمپیئن شاہد شنواری کی قیادت میں سی ایم بلوچستان کپ کی فاتح قومی چیمپئن فٹ بال ٹیم کی ملاقات
-
پی سی بی نے حنیف محمد ٹرافی کا شیڈول جاری کردیا
-
پاکستان کو شکست دے چکے، بھارت کا اگلا نمبر، گلبدین نائب سہ فریقی سیریز، ایشیا کپ سے قبل پراعتماد
-
شارجہ میں پہلی عالمی بیڈمنٹن چیمپئن شپ 11 دسمبر سے شروع ہوگی،کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر
-
اگر ٹی ٹونٹی ٹیم میں بابر اعظم کی جگہ نہیں بنتی تو سلمان علی آغا کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: راشد لطیف
-
فیفا کی عالمی رینکنگ میں پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی تین درجے ترقی
-
ارشد ندیم کو اولمپک مقابلوں میں تاریخ رقم کیے ایک سال مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.