
انتخابات کیلئے پوری طرح تیار ہیں‘ لیڈر بزنس مین فورم
بزنس کمیونٹی کے حقوق اور مفادات پر کبھی سو دا باز ی نہیں کی اور بلا تفریق خدمت پر ہمیشہ یقین رکھا ہے ‘ سینیٹر الیاس بلور
پیر 2 ستمبر 2024 22:30
(جاری ہے)
ا ن خیا لا ت کا ا ظہا ر انہو ں نے گذشتہ رو ز بز نس مین فور م کے زیر اہتما م سرحد چیمبر کے ممبران کے ا عزاز میں دئیے گئے عشا ئیہ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔
تقریب میں سابق صدر ایف پی سی سی آئی غضنفر بلور ،ْ سرحد چیمبر کے صدر فواد اسحق ،ْ سینئر نائب صدر ثناء اللہ خان ،ْ نائب صدر اعجاز خان آفریدی ،ْ انجمن تاجران کے تا حیات صدر حا جی محمد افضل ،ْ انجمن تاجران خیبر پختونخوا کے چیئرمین شوکت علی خان ،ْ سرحد چیمبر کے سابق صدر اور تاجر رہنما عنایت خان ،ْسابق صدور زاہد اللہ شنوا ری،ریا ض ا رشد‘ذوالفقار علی خان ،ْ عدیل رؤف ،ْ فیض محمد فیضی ،ْحسنین خورشید ،ْ شیر باز بلور ،ْ انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر ایوب زکوڑی ،ْ سابق صدر IAP ملک عمران اسحق ،ْسرحد چیمبر کی ایگزیکٹوکمیٹی حاجی غلام حسین ،ْ نعیم قاسمی ،ْ عفاف علی خان ،ْ حمزہ ابراہیم بٹ ،ْ پرویز خان خٹک ،ْ منور خورشید ،ْ اسماعیل صافی ،ْ فیصل افضل ،ْ کاشف امین ،ْسرحد چیمبر سابق سینئر نائب صدور ضیاء الحق سرحدی ،ْ شاہد حسین ،ْ نعیم بٹ ،ْ عمران خان مہمند ،ْ سابق نائب صدور جاوید اختر ،ْ شجاع محمد ،ْ عبدالجلیل جان ،ْ ملک نیازمحمد اعوان ،ْ حارث مفتی ،ْ جنید الطاف اورتاجراتحاد پشاور کے صدر مجیب الرحمان ،ْ تاجر انصاف کے صدر شاہد خان ،ْ تاجر رہنما حبیب اللہ زاہد ،ْ خالد ایوب ،ْ حاجی نصیر ،ْرحمان گل ،ْ فضل مقیم ،ْ صدر گل ،ْ ندیم رؤف ،ْ فیض رسول ،ْ احسان اللہ ،ْ اشتیاق پراچہ ،ْ فضل واحد ،ْفہد امین ،ْ تاجر تنظیموں اور ایسوسی ایشنز کے صدور ،ْ عہدیداران ،ْ پشاور کے مختلف بازاروں کے صدور، تاجروں ،ْصنعت کار وں ،ْ امپورٹرزاور ایکسپورٹرز نے کثیر تعد ا د میں شر کت کی۔سینیٹر ا لیا س ا حمد بلور نے کہا کہ بزنس کمیونٹی کے حقیقی نمائندہ بزنس مین فورم نے ہمیشہ کاروباری طبقے کے مفادات کا تحفظ کیا ہے یہی وجہ ہے کہ گذشتہ 24سالوں سے بزنس مین فورم کے امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوکر آئے ہیں اور اس مرتبہ بھی سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات میں بزنس مین فورم کے امیدوار بھرپور انداز میں کامیابی حاصل کریں گے۔ انہوں نے بزنس کمیونٹی پر زور دیا کہ وہ25 ستمبر2024ء کو ہو نے وا لے سر حد چیمبر آف کامر س اینڈ انڈ سٹر ی کے ا نتخا با ت بر ا ئے سا ل2024-26 ء میں ا پنے و وٹ کے ذر یعے تاجر بر دا ری کے حقیقی نما ئند و ں کو منتخب کر یں اور بز نس مین فور م کے کار پور یٹ اور ایسو سی ا یٹ اٴْمیدواروں کو بھار ی اکثریت سے کا میا ب بنا کر مخا لفین کو شکست دیں۔ اس مو قع پر سر حد چیمبر ا ٓف کامر س اینڈ کے صدرفواد اسحق نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ انھو ں نے بزنس مین فور م کے لیڈر سینیٹر الیا س ا حمد بلو ر کے زیر قیاد ت اپنے دور صدارت میں تا جر بر داری کے مسائل وفا قی اور صو با ئی حکومتوں کے سامنے رکھ کران کو حل کر نے میں کلید ی کر دا ر ا دا کیا۔اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر غضنفر بلور اور سرحد چیمبر کے سابق صدور اورتاجر رہنماؤں اور صنعتکاروں نے بھی خطاب کیا۔
مزید قومی خبریں
-
پانی روکنا اعلان جنگ تصور ہوگا،پاکستان پہل نہیں کرے گا، بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائیگا، اسحاق ڈار
-
وزیرداخلہ سے ایم کیو ایم کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی کی ملاقات،پاک بھارت کشیدگی اور سرحدوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
سینیٹر روبینہ خالد کی وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ سے ملاقات، فیلڈ آپریشنز اور اصلاحات پر گفتگو
-
مزدوروں کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا عزم ایک روشن خوشحال اور مضبوط پاکستان کی ضمانت ہے، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام
-
یکم مئی محنت کشوں کے حقوق، عزت اور قربانیوں کے اعتراف کا دن ہے، سرفراز بگٹی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعزاز میں تقر یب کاانعقاد، چوہدری شافع حسین کی خصوصی شرکت
-
جائیداد کا جھگڑا، بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل
-
کوئی بلوچ کسی پنجابی کو نہیں بلکہ دہشت گرد پاکستانیوں کو شہید کررہے ہیں ، میرسرفرازبگٹی
-
فیصل آباد، عداوت کی بناء پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے مخالف کو لہولہان کر دیا
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سے پیپلز پارٹی کوئٹہ ڈویژن کے عہدیداروں کی ملاقات
-
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا بانی چیئرمین شہید عظیم احمد طارق کو انکی بتیسویں برسی کے موقع پر زبردست خراج عقیدت
-
فاروق ستار کا مسائل سے نمٹنے کیلئے افواج کیساتھ کھڑے ہونے کی ضرورت پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.