پنجاب بھرکے مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے لئے قانون سازی کا فیصلہ

منگل 10 ستمبر 2024 21:08

پنجاب بھرکے مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے لئے قانون سازی کا فیصلہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 ستمبر2024ء) پنجاب حکومت نے پنجاب بھرکے مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے لئے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ قانون سازی کے بعد لیبرقوانین کے دائرے میں نہ صرف صنعتوں، کارخانوں سمیت دیگراداروں کے مزدورآئیں گے بلکہ اس دائرے میں تعمیراتی، زرعی اورملازمتیں فراہم کرنے والی ایجنسیوں کی محنت کش بھی آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :