وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا معروف عالم دین مولانا عبدالرحیم چترالی کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعہ 13 ستمبر 2024 20:15

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا معروف عالم دین مولانا عبدالرحیم چترالی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2024ء) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے معروف عالم دین مولانا عبدالرحیم چترالی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا۔