بلاول بھٹو زرداری سے این اے 171 کے ضمنی انتخاب میں کامیاب ہونے والے مخدوم طاہر رشید الدین کی ملاقات
جمعہ 13 ستمبر 2024 21:53
(جاری ہے)
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مخدوم طاہر رشیدالدین سے مکالمہ کیاکہ رحیم یار خان میں ووٹرز اور سپورٹرز سے ملاقات کرکے میری جانب سے اظہار تشکر کریں۔
بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالے کی رحیم یار خان کے ضمنی انتخابات میں واضح برتری سے کامیابی، باوقار سیاست کی فتح ہے۔ انہوںنے کہاکہ رحیم یار خان کے عوام نے گالم گلوچ، بدتہذیبی اور یوٹرن کی سیاست کو مسترد کرکے پاکستان پیپلزپارٹی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے کامیاب ہونے والے جیالے امیدوار کو ہدایت کی کہ رحیم یار خان کے عوام کے مسائل کے حل میں کوئی کوتاہی نہ برتی جائے۔مزید قومی خبریں
-
نجی شعبے ملکی معاشی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی ہے۔ نہال ہاشمی ، گورنر سندھ
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی یکہ غنڈ مہمند میں پولیس ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی مذمت
-
ایف آئی اے کی کارروائی، 2 سال سے مطلوب انسانی اسمگلر ملتان ایئر پورٹ سے گرفتار
-
کاروباری برادری ملکی ترقی اور معاشی استحکام میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، گورنر سندھ
-
ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی میں 0.98 فیصد کمی، پیٹرول اور ڈیزل سستے، ٹماٹر 125 فیصد مہنگے ہوگئے
-
شرجیل میمن اور رانا قاسم نون کی ملاقات،مسئلہ کشمیر پر قومی یکجہتی کے فروغ پر اتفاق
-
پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے نئی پالیسی سفارشات حکومت کو پیش
-
پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ، سپلائی متاثر ہونے لگی
-
دانہ سر بس حادثے کے جائے وقوعہ پر حکومت بلوچستان اور خیبرپختونخوا حکومت کی ریسکیو سرگرمیاں جاری
-
شازیہ مری کا شیرانی میں مسافر کوچ کو پیش آنے والے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وفاقی وزیر ریلوےسے گجرات چیمبرکے وفد کی ملاقات، کارگو سروسز کو مزید مؤثر بنانے، صنعتکاروں اور کاروباری برادری کو بہتر سہولیات کی فراہمی پر تبادلہ خیال
-
مہمند ، سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو میں بچوں کے ساتھ بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.