
Na-171 - Urdu News
این اے171 ۔ متعلقہ خبریں
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مفاہمت کی بات کی ،تعمیری سیاست کو فروغ دیا ‘رانا جمیل منج
انتشار ،لڑائی کی سیاست قومی مفاد میں نہیں،ملکی حالات کو بہتر بنانے کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے
اتوار 15 ستمبر 2024 - -
فافن نے رحیم یار خان کے ضمنی انتخاب کو شفاف قرار دے دیا
ہفتہ 14 ستمبر 2024 - -
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی حلقہ این اے 171 رحیم یار خان کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدوار مخدوم طاہر رشید کو کامیاب مبارکباد دی
جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
گورنر خیبر پختونخوا کی این اے 171 رحیم یار خان میں پیپلزپارٹی کے مخدوم طاہر رشید الدین کو کامیابی پر مبارکباد
جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
مخدوم طاہر رشید کی جیت سے پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب میں اور مضبوط ہو گی، میاں محمد ایوب
جمعہ 13 ستمبر 2024 -
این اے171 سے متعلقہ تصاویر
-
پیپلز پارٹی ترقی، استحکام اور سب کے روشن مستقبل کے لیے کوشاں رہے گی، شرجیل میمن
شرجیل انعام میمن کی جانب سے این اے 171 رحیم یار خان پر پیپلز پارٹی کے امیدوار مخدوم طاہر رشید کو کامیابی پر مبارکباد
جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
پنجاب میں تحریک انصاف کی مقبولیت میں کمی اور پیپلز پارٹی کی مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے،سردار سربلند جوگیزئی
جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
پیپلزپارٹی نے میثاق جمہوریت کے بعد میثاق پارلیمنٹ دیا ،عوام کو میثاق معیشت بھی دینگے،سردار سر بلند خان جوگیزئی
این اے 171 رحیم یار خان سے جیالے کی کامیابی سے ظاہر ہے عوام نے پھر پیپلزپارٹی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی بلوچستان
جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
بلاول بھٹو زرداری سے این اے 171 کے ضمنی انتخاب میں کامیاب ہونے والے مخدوم طاہر رشید الدین کی ملاقات
جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
شرجیل انعام میمن کی این اے 171 رحیم یار خان پر پیپلز پارٹی امیدوار مخدوم طاہر رشید کو کامیابی پر مبار ک باد
طاہر رشید کی جیت اس بات کا ثبوت ہے کہ پنجاب کے عوام نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے نظرئے اور بیانئے کی تائید کی ہے،سینئر صوبائی وزیر
جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
شازیہ مری کی این اے 171 رحیم یار خان کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدوار کو کامیابی پر مبارکباد
جمعہ 13 ستمبر 2024 -
-
وزیراعلی سندھ کی این اے 171 رحیم یار خان کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدوار کو کامیابی پر مبارکباد
مخدوم طاہر رشید کی کامیابی پیپلز پارٹی اور اسکی قیادت پر پنجاب کے عوام کے اعتماد کا مظہر ہے،بلاول بھٹو اور جیالوں کو مبارکباد دیتا ہوں،مراد علی شاہ
جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
صدرمملکت آصف علی زرداری کی ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مخدوم طاہررشید کو مبارکباد
جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
این اے 171 کے ضمنی الیکشن کا غیرحتمی وغیرسرکاری نتیجہ، پی پی امیدوارکامیاب
جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
بلاول بھٹو زرداری کی این اے 171 رحیم یار خان کے ضمنی انتخاب میں مخدوم طاہر رشید الدین کی شاندار کامیابی پر مبارکباد
پیپلز پارٹی ایک خوشحال اور متحد پاکستان کی جدوجہد جاری رکھے گی، جہاں ہر شہری کو انصاف، مواقع اور وقار تک رسائی حاصل ہو،چیئرمین پیپلزپارٹی
جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
وزیراعلیٰ سندھ کی ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدوار مخدوم طاہر رشید کو کامیابی پر مبارکباد
جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
پی پی پی کی مرکزی رہنما شازیہ مری کی این اے 171 رحیم یار خان کے ضمنی انتخاب میں پارٹی امیدوار مخدوم طاہر رشید کو کامیابی پر مبارکباد
جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی این اے 171 کے ضمنی انتخاب میں مخدوم طاہر رشید الدین کو کامیابی پر مبارکباد
جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
این اے 171 میں پیپلز پارٹی کے جس بندے کو جتوایا گیا وہ کونسلر بننے کے بھی قابل نہیں ہے
پولنگ ڈے کی صبح کو ہمارے 70 پولنگ ایجنٹس کو ویگو ڈالوں میں ڈال کر لے گئے، پورا دن ووٹنگ کے دوران پیپلز پارٹی کے کیمپ مکمل طور پر خالی تھے، 3 دن قبل حلقے کے 70 فیصد پریزائیڈنگ ... مزید
محمد علی جمعرات 12 ستمبر 2024 -
-
این اے 171 ضمنی الیکشن، ابتدائی غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں پیپلز پارٹی کے امیدوار کو برتری حاصل
پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد مختلف پولنگ اسٹیشنز سے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری، نشست تحریک انصاف کے ایم این اے کی وفات پر خالی ہوئی تھی
محمد علی جمعرات 12 ستمبر 2024 -
Latest News about Na-171 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-171. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.