سعودی عرب، موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری
متعدد علاقے منگل تک موسلا دھار بارشوں کی زد میں رہیں گے،محکمہ موسمیات
ہفتہ 14 ستمبر 2024 15:11
(جاری ہے)
سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مکہ ریجن کے علاقوں طائف، اضم اور العرضیات میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کی توقع ہے۔سعودی محکمہ شہری دفاع کی جانب سے لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے، کہ محفوظ مقامات پر رہیں، سیلابی مراکز، وادیوں اور نشیبی مقامات کی طرف نہ جائیں۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ بارش کے دوران میڈیا اور سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کے ذریعے دی جانے والی ہدایات پر عمل کریں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں14 اکتوبر سے شروع ہونے والی دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی نمائش میں پاکستان کی نمایاں شرکت
-
سمندر کی گہرائی میں سعودی جوڑے نے منگنی کرلی‘ویڈیووائرل
-
سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کی جانب سے کلچرل ریاض سیزن کا آغاز
-
کشتی میں چھپ کر اسپین جانے والے 4 پاکستانی دم گھٹنے سے جاں بحق
-
حج وعمرہ کے عارضی ورک ویزوں کی فروخت جرم قرار
-
مدینہ منورہ آنے والے زائرین کی تعداد میں نمایاں اضافہ
-
احتجاج کرنے والوں کا بندوبست کیا جائے گا‘ رناثناء اللہ
-
اسرائیل پرحملہ، امریکا کی ایران کے تیل پرنئی پابندیاں
-
طوفان ملٹن ، فلوریڈا میں تباہی کا تخمینہ 50 ارب ڈالرہے، امریکی صدر
-
سعودی عرب کا سیزنل ورک ویزوں کیا جرا کی مدت میں توسیع کا اعلان
-
عوام کاملا ہیرس کو کسی صورت صدرمنتخب نہیں کریں گے، ٹرمپ
-
سعودی عرب میں عوامی مقام پر جھگڑا، پاکستانی اورافغانی گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.