وزیراعلی سندھ سے 13 ڈاکوؤں کی گرفتاری پر انعام رکھنے کی سفارش
خیر محمد تیغانی پر 70 لاکھ، دادو شیخ پر 30 لاکھ روپے، شکور بروہی اور مرچو جتوئی پر 20، 20 لاکھ انعام رکھنے کی سفارش
بدھ 18 ستمبر 2024 16:57
(جاری ہے)
محکمہ داخلہ سندھ نے خیر محمد تیغانی پر 70 لاکھ، دادو شیخ پر 30 لاکھ روپے، شکور بروہی اور مرچو جتوئی پر 20، 20 لاکھ انعام رکھنے کی سفارش کی ہے۔
وزیراعلی سندھ سے کبیر جتوئی پر 15 لاکھ، ابراہیم مارفانی، مرید جتوئی، چاکر بروہی، لطیف رند پر 10، 10 لاکھ روپے انعام کی سفارش کی گئی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ نے منور بروہی، سلطان رند پر 5، 5 لاکھ جبکہ بھورو بروہی اور عطا محمد مری پر 3، 3 لاکھ انعام رکھنے کی سفارش کی ہے۔وزیراعلی سندھ کی منظوری کے بعد ان ڈاکووں کی زندہ یا مردہ گرفتاری پر انعام کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
ہار کے خوف سے پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن دفتر پر دھاوا بولا ہے،حلیم عادل شیخ
-
وفاق نے 18 ویں ترمیم پرعمل شروع کردیا، ساری وزارتیں ختم کردیں، مراد علی شاہ
-
سعودی کمپنی البیک فوڈ سسٹم اور گیس اینڈ آئل پاکستا ن لمیٹڈ (GO) کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
وفاقی حکومت یا آئی ایم ایف نے این ایف سی ایوارڈ یا 18ویں ترمیم پر کوئی بات نہیں کی، وزیراعلی سندھ
-
جولائی سے ستمبر کے دوران گاڑیوں کی فروخت 75 فیصد تک بڑھ گئی
-
خیبر پختونخوا کابینہ میں ردو بدل ، رکن صوبائی اسمبلی سید فخر جہاں صوبائی وزیر اور محمد مصدق عباسی مشیر مقرر
-
دکی میں بے گناہ محنت کشوں کا خون بہایا گیا ، کان کنوں پر دہشت گردوں کا حملہ ایک افسوسناک عمل ہے، جام کمال خان
-
چیچہ وطنی میں ڈکیتی اورراہزنی کی وارداتوں میں ملوث ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
شیری رحمان کی بلوچستان میں کان کوئلہ کانوں پر حملے کی شدید مذمت
-
وزیراعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق صوبہ کی تاریخ میں پہلی بار سموگ پالیسی فریم کی گئی ہے‘عاشق حسین کرمانی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلے کی کان پر مسلح افراد کے حملے کی مذمت
-
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کی دکی بلوچستان میں کان کنوں پر حملے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.