بلاول بھٹو ملک کی امیدوں کا مرکز ہیں، مرتضی وہاب کی ترجمان چیئرمین بلاول بھٹو تعیناتی احسن اقدام ہے، شہنیلہ خانزاہ
فوزیہ وہاب مرتے دم تک بے نظیر بھٹو کے ساتھ رہیں، مرتضی وہاب بھی اپنی والدہ کی پرچھائیں ہیں، میئر کراچی کو مبارکباد پیش کرتی ہوں،رہنما پیپلزپارٹی
جمعہ 20 ستمبر 2024 14:20
(جاری ہے)
بیرسٹر مرتجی وہاب جوان اور سیاسی بصیرت کے ساتھ ساتھ چیئرمین کے ویژن کو جانتے ہیں ۔
ملک اور کراچی کے نصیب کھلیں گے۔ کراچی کی سڑکیں اور انفرا اسٹرکچر اب درست ہونے جا رہا ہے۔ مخالفین دیکھتے رہ جائیں گے۔ پیپلز پارٹی چھوڑ کر جانے والے سیاسی مبصر بن کر تجزیے کرتے ہیں وہ بلاول بھٹو کی سوچ کو چھو بھی نہیں سکتے۔ شہیدوں کا لہو چیئرمین کی رگوں میں ہے۔ وہی ملک کو سیاسی بصیرت سے بحران سے نکالیں گے ۔ تاریخ کا مورخ آصف علی زرداری کے شہید بھٹو کے ریفرنس اور سپریم کورٹ بالخصوص قاضی فائز عیسی جیسے جانباز ججز اور بلاول بھٹو کی جمہوری اور سچ پر مبنی تقاریر کو آئینہ دکھاتا رہے گا۔ مرتضی وہاب کو سلام تحسین پیش کرتے ہیں ۔ امید کرتے ہیں انکی صلاحیتیں پارٹی اور کراچی کے عوام کو این نئی جدت اور بیٹر کراچی فراہم کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
ٌساحل اور وسائل کے استحصال کے علاوہ بلوچستان کے ساتھ کیا انصاف کیا گیا ہے، سردار اخترمینگل
-
eاوگرا قیمتوں کے برعکس، ایل پی جی کی بلیک میں فروخت
-
میر رضا قتل کیس، مقتول کی بہن کا مشکوک گاڑیوں سے پیچھا اور سیکیورٹی واپس لینے کا دعویٰ
-
ٹک ٹاکر عائشہ شمسو کے قتل کا معمہ حل ،باپ،بھائی، کزن نے غیرت کے نام پر قتل کیا
-
جن مقامات پر رسولِ اکرم ﷺکے قدمِ مبارک لگے ان سے محبت بھی ایمان کا حصہ ہے۔ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
-
پنجاب بھر میں 1329 ٹریفک حادثات میں 13افراد جاں بحق، 1540 زخمی
-
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پاکستان میں جرمنی کی سفیر اینا لیپل کی ملاقات
-
کوئی بھی مذہب تشدد کرنے کی تر غیب اور اجازت نہیں دیتا ‘مریم نواز
-
مریم نواز سے ملتان ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات،سیاسی صورتحال، عوامی پراجیکٹس اور حلقے کے مسائل پر بات چیت
-
افغان میڈیکل یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل پاکستانی طلبہ کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے بھرپور تعاون فراہم کیا جائے گا،فیصل کنڈی
-
ایک سال میں تمام ٹرینیں اپ گریڈ نہیں ہوسکتیں، محمد حنیف عباسی
-
صوبوں کی تشکیل کے لیے آئینی طریقہ کار کے علاوہ کوئی راستہ قبول نہیں، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.