
بھارت 19سالہ ڈیلیوری بوائے نے شکایت پر دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی
پووتھرن کو گروسریز کی ڈیلیوری کا آرڈر ملا ‘گاہک خاتون نے تاخیرپر پووتھرن کی شکایت کی‘خودکشی کے بعد پولیس کی کمپنی سے تحقیقات
میاں محمد ندیم
جمعہ 20 ستمبر 2024
17:25
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق 11ستمبر کو پووتھرن کو گروسریز کی ڈیلیوری کا آرڈر ملاتاہم لڑکے کو گھر ملنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے آرڈر میں تاخیر ہوگئی جب پووتھرن پہنچا تو خاتون نے اسے ڈانٹا اور بحث شروع کر دی بعدازاں شام میں انہوں نے ڈیلیوری پلیٹ فارم پر فون کرکے پووتھرن کی شکایت کی اور کہا آئندہ اسے گروسریز کی ڈیلیوری کرنے نہ بھیجا جائے پولیس کے مطابق کمپنی نے پووتھرن کے خلاف ایکشن لیا لیکن یہ واضح نہیں کہ اسے کیا سزا دی جانی تھی.
واقعہ کے دو دن بعد پووتھرن گاہک کی رہائش گاہ پر واپس آیا اور مبینہ طور پر اس کی کھڑکی پر پتھر مار کر شیشہ توڑ دیا جس کے بعد خاتون نے پولیس میں شکایت کی پولیس نے پووتھرن کا پتہ لگایا اور پوچھ گچھ کے لیے بلایا گیا اور سخت انتباہ جاری کیا ایک طالبعلم کی حیثیت سے اس پر کوئی باقاعدہ ایف آئی آر نہیں کاٹی گئی بعدازاں واقعے کے 5دن بعد پووتھرن کمرے میں مردہ پایا گیا. اس کی لاش کے پاس خودکشی کا نوٹ بھی تھا جس میں اس نے تحریر کیا کہ گاہک کے ساتھ ہوئے واقعے اور پھر اس کی شکایت لگانے کی وجہ سے وہ اپنی زندگی ختم کر رہا ہے پولیس کا بتانا ہے کہ ہم نے کمپنی کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے اور تحقیقات کی جا رہی ہیں کہ آیا کمپنی کی طرف سے اس پر کسی قسم کا دبا ﺅتو نہیں تھا.مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں معصوموں پر خونی وار، پنجاب کے شہید بیٹوں کو پورے اعزاز کے ساتھ مختلف علاقوں میں سپرد خاک کردیاگیا
-
ملالہ یوسف زئی کی28 ویں سالگرہ 12 جولائی ہفتے کو منائی گئی
-
سیرتِ نبوی ۖ ہمارے لیے مشعلِ راہ، نوجوان نسل کو جدید تعلیم کے ساتھ ساتھ سیرتِ طیبہ کے اصولوں سے روشناس کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے، پروفیسراحسن اقبال
-
بین الاقوامی یومِ اُمید پر گورنر سندھ کا خصوصی پیغام
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا بین الاقوامی یومِ ریت و گردوغبار پر خصوصی پیغام
-
مچل اسٹارک ’ماڈرن۔ ڈے گریٹ‘ ہیں، وسیم اکرم
-
وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف کا ڈی پی او آفس سیالکوٹ کا دورہ، سیف سٹی پراجیکٹ اور جدید پولیسنگ اقدامات کی تعریف
-
اللہ مجھ سے پوچھے گا دنیا میں کیا کام کیا تو کہوں گا میرٹ پر کام کیا، وزیراعظم
-
ہرچیز کا الزام میئراورڈپٹی میئر پر لگادیا جاتا ہے، مرتضیٰ وہاب
-
نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ملائیشیا کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
پاکستان اوربحرین کا دہشتگردی اور اسمگلنگ کیخلاف تعاون کو مزید فروغ دینے پر زور
-
اویس لغاری کا پاورسیکٹرمیں انتہائی ضروری اصلاحات کیلئے وزارت کی کاوشوں کو تسلیم کرنے پر وزیراعظم سے اظہارتشکر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.