
تعلیمی بورڈ راولپنڈی نے انٹر میڈیٹ پارٹ ون (گیارہویں) کے نتائج کا اعلان کر دیا
منگل 1 اکتوبر 2024 20:10
(جاری ہے)
35804اُمیدواران فیل ہوئے۔ 1319اُمیدواران غیر حاضر رہے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تعلیمی بورڈ، راولپنڈی محمد عدنان خان نے کہا کہ کنٹرولر امتحانات اور اُن کی پوری ٹیم کامیاب امتحانات کے انعقاد اور بروقت نتائج کی اشاعت پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔ جس محنت اور لگن سے تمام افسران و ملازمین نے دن رات ایک کر کے اپنی ڈیوٹی بااحسن طریقے سے سرانجام دی ہے وہ قابلِ ستائش ہے۔ میں اُمید کرتا ہوں کہ تمام افسران وملازمین اپنی ڈیوٹی اسی انداز میں ادا کریں گے۔ ادارے کی نیک نامی اور کامیابی کیلئے ہم سب کو مل کر جدوجہد کرنی چاہیے۔ جو کہ ہم سب کی ذمہ داری بھی بنتی ہے۔ پنجاب کے بورڈز میں تعلیمی بورڈ، راولپنڈی کو نمایاں مقام حاصل ہے اور میری پوری کوشش ہو گی کہ آمدہ امتحان میں بھی سیکرٹری بورڈ، پروفیسر آصف حسین، کنٹرولر امتحانات تنویر اصغر اعوان، بورڈ افسران و ملازمین اپنی اپنی ذمہ داریاں بخوبی انداز میں نبھائیں گے۔\378متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم کامرس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کی مارکس شیٹس تیار ہوگئیں
-
ایم ڈی کیٹ 2025 کے لیے 1 لاکھ 40 ہزار سے زائد امیدواروں نے رجسٹریشن کرالی ہے،ایم ڈی کیٹ کاامتحان 26 اکتوبر کو منعقد ہوگا، ترجمان پی ایم اینڈ ڈی سی
-
پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات کے نتائج کا اعلان
-
کنگ عبداللہ یونیورسٹی، سعودی عرب میں مکمل فنڈڈ اسکالرشپ کا اعلان
-
اٹک، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں 2025 کے داخلے جاری
-
ملتان بورڈ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان، پوزیشن ہولڈرز طلبہ و طالبات کو اعزازات
-
لاہوربورڈ ، انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2025 پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان،کامیابی کا تناسب 60.86 فیصد رہا
-
پنجاب ؛ تعلیمی بورڈزنے انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا
-
فیصل آباد: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کل جاری ہوں گی
-
ساہیوال تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
راولپنڈی،انٹرمیڈیٹ پہلا سالانہ امتحان 2025 پوزیشن ہولڈرز کا اعلان
-
ایم ڈی کیٹ امتحان ڈومیسائل کی بنیاد پر لینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.