گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کر دیا ،کامیابی کی شرح تناسب 51.81فیصد رہی
منگل 1 اکتوبر 2024 23:54
(جاری ہے)
اس طرح ان کی شرح تناسب بالترتیب 69.93اور80.06فیصد رہی۔ جنرل سائنس گروپ بوائز میں 17517اور گرلز 20091امیدواران نے شرکت کی جن میں سے 7402اور13507کامیاب قرار پائے۔
اس طرح ان کی شرح تناسب بالترتیب42.26اور67.23فیصد رہی۔ کامرس گروپ بوائزمیں 5252اورگرلز5098امیدواران نے شرکت کی جن میں سے1679اور3539کامیاب قرار پائے۔ اس طرح شرح تناسب بالترتیب32.00اور69.42فیصد رہی۔ ہیومینٹیزگروپ بوائز میں 14458اور گرلز 34973امیدواران نے شرکت کی جن میں سے 2178اور 16810کامیاب قرار پائے۔ اس طرح ان کی شرح تناسب بالترتیب 15.10اور48.10 فیصد رہی۔چیئرمین بورڈسید نوید حیدر شیرازی نے بتایا کہ امتحان کے انعقاد سے لے کر نتائج کی تیاری تک متعلقہ قواعد و ضوابط پرسختی سے عملدرآمد یقینی بنایا ہے۔ امتحانی نظام میں غیر جانبداری اور شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا گیا۔ داخلہ فارموں کی وصولی، رول نمبر اور سنٹرز کی الاٹمنٹ آٹومیشن سسٹم کے ذریعے سے کی گئی۔ ادارہ جات کی جانب سے بھجوائی گئی امیدواران کی ترتیب کو ختم کیا گیااور ایک زون کے اندر جملہ ادارہ جات کے امیدواران کو اس زون میں قائم کردہ امتحانی مراکز اورلیبارٹریز میں یکساں تقسیم کرکے بٹھایا گیا۔ امتحانی مراکز کی مانیٹرنگ کیلئے ٹیمیں تشکیل دی گئیں۔ دورانِ امتحان بورڈ کو جو بھی شکایت ملی اس کا فوری طور پر ازالہ کیا گیا۔ باایں ہمہ نتائج کی تیاری میں بھی بورڈ نے اپنے تمام تر وسائل کو استعمال میں لاتے ہوئے مستند اور اغلاط سے پاک رزلٹ تیار کروایا ہے۔\378مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
ایم بی بی ایس طلبا کی رجسٹریشن فیس میں 50 فیصد اضافہ
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات کا آغاز 17اکتوبر سے ہو گا ،ڈیٹ شیٹ جاری
-
ہونہار سکالرشپ پروگرام ،سالانہ 30 ہزار طلبہ مستفید ہو سکیں گے ،رانا سکندر حیات
-
پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کر دیا
-
ساہیوال بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحان2024کے پارٹ ون(فرسٹ ایئر) کے نتائج کا اعلان کردیا، تناسب 51% رہا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں میٹرک اور ایف اے کے داخلوں میں 10 اکتوبر تک توسیع
-
انڈرگریجویٹ سطح میں اردو کبھی بھی لازمی مضمون نہیں رہا، ایچ ای سی
-
ایچ ای سی نے قومی زبان اردو کو گریجویشن کے نصاب سے نکال دیا
-
میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ MDCAT میں نقل کی روک تھام کیلئے بڑا اقدام
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2024ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے جاری
-
پشاور میں انٹر کے امتحانی نتائج کا اعلان، تمام پوزیشنز لڑکیاں لے گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.