ایران نے اسرائیل پربیلسٹک میزائل حملہ کردیا، 400 میزائل فائر کیے گئے
منگل 1 اکتوبر 2024 23:10
(جاری ہے)
اسرائیلی میڈیا کے مطابق تل ابیب اور شیرون میں راکٹ گرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں اور اسرائیلی ایمبولینس سروسز نے 2 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی ہے۔
اس حملے کے بعد اسرائیل کی فضائی حدود بند کردی گئی ہیں اور ہوائی اڈوں پر موجود تمام مسافروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایک ایرانی اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ردعمل پر ایران کسی بھی جوابی کارروائی کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ ایرانی فوج کے مطابق میزائلوں سے اسرائیل کے فوجی اہداف کو نشانہ بنایا۔ واضح رہے کہ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اسرائیلی حکومت اور امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا تھا کہ ایران آئندہ چند گھنٹوں میں اسرائیل پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ آنے والے زائرین کی تعداد میں نمایاں اضافہ
-
احتجاج کرنے والوں کا بندوبست کیا جائے گا‘ رناثناء اللہ
-
اسرائیل پرحملہ، امریکا کی ایران کے تیل پرنئی پابندیاں
-
طوفان ملٹن ، فلوریڈا میں تباہی کا تخمینہ 50 ارب ڈالرہے، امریکی صدر
-
سعودی عرب کا سیزنل ورک ویزوں کیا جرا کی مدت میں توسیع کا اعلان
-
عوام کاملا ہیرس کو کسی صورت صدرمنتخب نہیں کریں گے، ٹرمپ
-
سعودی عرب میں عوامی مقام پر جھگڑا، پاکستانی اورافغانی گرفتار
-
مشرق وسطی میں حالات پر سکون بنانے کی ضرورت ہے ، کملا ہیرس
-
ووٹنگ ٹیلی فون کے ذریعے ہو سکتی ہے، اسرائیل کا ایران پرحملہ کرنے پرغور
-
سعودی ولی عہد اور فرانسیسی صدر کے درمیان ٹیلیفون پر خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال
-
ایران کا خوف، ٹرمپ نے فوجی طیارے اوربکتربند گاڑیاں مانگ لیں
-
غزہ اورلبنان جنگ ہتھیاروں کی سپلائی بند ہونے کے ساتھ ختم ہو گی، فرانس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.