وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چوبیس گھنٹے کے دوران 68ڈینگی کے مریض رپورٹ

جمعہ 4 اکتوبر 2024 22:05

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چوبیس گھنٹے کے دوران 68ڈینگی کے مریض ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 اکتوبر2024ء) اسلام آباد میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 68ڈینگی کے مریض رپورٹ ہوئے ، متاثرہ افراد کی مجموعی تعدادایک ہزار 1472 ہو گئی۔

(جاری ہے)

ڈی ایچ او کی رپورٹ کے مطابق دیہی علاقوں میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 882ہاور شہری علاقوں میں 590 ہو گئیگزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام اباد کے دیہی علاقوں میں ڈینگی نے 36افراد کو متاثر کیاگزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہری علاقوں میں 32 افراد کو ڈینگی نے نشانہ بنایا ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعدادایک ہزار 1472 ہو گئی ڈینگی سے 67 فیصد مرد جبکہ 33 فیصد خواتین متاثر ہیں

متعلقہ عنوان :