مولانا فضل الرحمان نے آئندہ پانچ سال کے لئے مرکزی مجلس عاملہ کی منظوری دے دی
جمعرات 10 اکتوبر 2024 22:30
(جاری ہے)
جے یو آئی میڈیا کے مطابق قائد جمعیت صاحبزادہ خواجہ خلیل احمد ،مولاناغلام قادر ،مولانا عبد القیوم ہالیجوی اور مولانا فضل علی حقانی کو نائب امراء مقررکیا ہے جبکہ محمد اسلم غوری مرکزی سیکریٹری اطلاعات (ترجمان ) ہونگے اسی طرح الحاج اکرم خان درانی ،مولانا امجد خان ، ملک سکندر خان ایڈوکیٹ اورمفتی سعود افضل ہالیجوی نائب نظماء مقرر کردیے گئے مولانا صلاح الدین ایوبی سیکریٹری مالیات ،انجینیئر ؛عبدالرزاق عابد لاکھو سالار ہونگے جبکہ انجینئر ضیائ الرحمان مرکزی ڈیجیٹل میڈیا سیل کے کوآرڈینیٹر مقرر کئے گئے ہیں
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا زیارت میں کامیاب کلیئرنس آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
بینک آف پنجاب کی زیر قیادت بینکوں کے کنسورشیم نے 4.76ارب روپے کی 10 سالہ اسلامی سنڈیکیٹڈ فنانسنگ مکمل کر لی
-
چیچہ وطنی ، ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام خطاطی اورمصوری کی کامیاب کلاسز کے اساتذہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب
-
چیچہ وطنی ، بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کا زرعی اور لائیو سٹاک شعبے کا جائزہ لینے کے لیے ساہیوال کا دورہ
-
جام کمال خان کی اعجاز جکھرانی کے صاحبزادے کے انتقال پر تعزیت
-
وزیر دفاع کی فتنہ الخوارج کی جانب سے گروپ کیپٹن عاصم کی شہادت پر جھوٹے پراپیگنڈے پر تنقید
-
فیصل آباد، آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے شہری پریشان
-
وفاقی وزیرجام کمال خان کی میر اعجاز خان جکھرانی کے صاحبزادے کے انتقال پر تعزیت
-
سیونگ اکائونٹس پر منافع ،نئے انویسٹ پاک اسکیم کیلئے اہم ریگولیٹری تبدیلیاں
-
محکمہ سیکنڈری ایجوکیشن حکومت بلوچستان نے ونٹر زون کے سرکاری و نجی اسکولوں کے لیے مختصر موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت امن و امان ،ہنہ اڑک کی صورتحال پر اجلاس، امن کی بحالی کیلئے اہم فیصلوں کی منظوری
-
وزیراعلیٰ بلوچستان نے مسلم لیگ(ن) صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران کو کابینہ سے برطرف کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.