پاکستان 2022ء سے اب تک ہوم گراؤنڈ پر جیت سے محروم واحد ٹیم
قومی ٹیم نے 2022ء سے اب تک پاکستان میں مجموعی طور پر 10 میچز کھیلے جس میں سے 6 میں شکست اور 4 ڈرا ہوئے
ذیشان مہتاب
جمعہ 11 اکتوبر 2024
16:09
(جاری ہے)
اس فہرست میں بھارت دوسرے، آسٹریلیا تیسرے، انگلینڈ چوتھے، سری لنکا پانچویں، نیوزی لینڈ چھٹے، ویسٹ انڈیز ساتویں، بنگلادیش آٹھویں اور پاکستان سب سے بدترین یعنی 9ویں پوزیشن پر ہے۔ پاکستان 2022ء سے اب تک ہوم گراؤنڈ پر ایک بھی میچ نہیں جیت سکا، قومی ٹیم نے ان 2 برس میں مجموعی طور پر 10 میچز کھیلے جس میں سے 6 میں شکست اور 4 ڈرا ہوگئے۔ پاکستان ہوم گراؤنڈ پر 3 میچز آسٹریلیا، 2 بنگلادیش اور ایک آج کا میچ انگلینڈ سے ہارا۔ اس کے علاوہ ڈرا میچز کو دیکھا جائے تو 2022ء میں 2 میچز آسٹریلیا سے ڈرا ہوئے جب کہ 2023ء کے آغاز پر نیوزی لینڈ سے بھی دونوں ٹیسٹ میچز ڈرا ہوئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بنگلہ دیش سیریز،عین ایک دن قبل بابر اعظم کی پہلے ٹیسٹ میچ سے اچانک چھٹی
-
خواتین ٹی ٹونٹی عالمی کپ کی تاریخ تقریبا دو دہائیوں پر محیط ہے،آئی سی سی
-
نشے میں ڈرائیونگ کرنے کا کیس‘ ڈیوڈ وارنر نے غلطی تسلیم کرلی
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری‘ پہلا ون ڈے راولپنڈی، دو لاہور میں ہونگے
-
بنگلہ دیش اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہو گا
-
بابر اعظم کو دوبارہ کپتان نہیں بنانا چاہیے، احمد شہزاد
-
نشے میں ڈرائیونگ کا کیس: سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے غلطی تسلیم کرلی
-
پی ایس ایل فائنل کی تقریب میں آتش بازی کیخلاف درخواست پر سماعت
-
فیفا ورلڈ کپ کے آغاز سے 14 روز قبل امریکا پہنچنے کا
-
فیفا ورلڈ کپ کے لیے عالمی تنظیم نے ایران کو بڑی پیشکش کر دی
-
سرفرازاحمد کے لیے جیت سب سے پہلے ہے اور وہ کوچ ضروری ہیں،خرم منظور
-
ایما راڈوکانو کی سٹراسبرگ اوپن کے ذریعے ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاریاں،وائلڈ کارڈ کی منتظر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.