وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا نامور اداکار عابد کشمیری کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعہ 11 اکتوبر 2024 17:07

وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا نامور اداکار عابد کشمیری کے انتقال پر اظہار ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2024ء) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نامور اداکار عابد کشمیری کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان اور مداحین سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوںنے کہا کہ عابد کشمیری ورسٹائل اداکار تھے، مداحین کو تادیر کمی محسوس ہوگی۔