
تو چل میں آیا کا سلسلہ جاری ’دوسرا ٹیسٹ‘ پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف 2 وکٹیں جلد گنوادیں
منگل 15 اکتوبر 2024 22:01
(جاری ہے)
انگلینڈ کی جانب سے دونوں وکٹیں جیک لیچ نے حاصل کیں۔قبل ازیں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ کوشش کریں گے کہ مہمان ٹیم کیخلاف جلد بڑا اسکور کھڑا کرکے انہیں انڈر پریشر لائیں۔اس موقع پر انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے کہا کہ پہلے ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد ٹیم کا مورال بلند ہے، دوسرا ٹیسٹ بھی جیت کر سیریز اپنے نام کرنا چاہتے ہیں۔پہلے ٹیسٹ میں انجری کے شکار کپتان بین اسٹوکس کی واپسی ہوئی ہے جبکہ انکی جگہ کرس ووکس اور گس اینکنسن کو ڈراپ کیا گیا ہے۔

مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارتیوں سے ہاتھ ملانے گئے تو کیا ہوا پاکستان کے ہیڈ کوچ نے سارا قصہ سنا دیا
-
قومی سپنر ابرار احمد ایشیا کپ کے بعد دلہن گھر لائیں گے
-
پاکستان ، جنوبی افریقا ویمنزٹیم کی دوسرے روزبھی پریکٹس
-
پاک بھارت میچ میں کھلاڑیوں میں دوریاں رہیں
-
بھارتی ٹیم کا نامناسب رویہ، پاکستان ٹیم منیجر نے باقاعدہ احتجاج ریکارڈ کروا دیا
-
پاک بھارت میچ میں اسپورٹس مین شپ نہ دیکھ کرمایوسی ہوئی‘ چیئرمین پی سی بی
-
سلمان علی آغا کا بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے کے بعد میچ کی اختتامی تقریب کا بائیکاٹ
-
جرمنی نے 32 سال بعد یوروباسکٹ چیمپئن شپ جیت لی
-
ایشیا کپ : پاکستان اور بھارت کے اگلے ممکنہ ٹاکرے کی تاریخ سامنے آگئی
-
صائم ایوب نے بابر اعظم کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا
-
بابر اور رضوان کے بغیر پاکستان ٹیم انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کیلئے فٹ نہیں، فواد چوہدری
-
بھارتیوں سے ہاتھ ملانے گئے تو وہ ڈریسنگ روم میں چلے گئے : مائیک ہیسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.