
کمشنر رخشان ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی کا ضلع نوشکی کا تفصیلی دورہ کیا، ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا
بدھ 23 اکتوبر 2024 22:00
(جاری ہے)
ایم ایس نے ہسپتال کے حوالے سے بریفننگ دی ۔ کمشنر نے نوشکی میں زیر تعمیر 50 بیڈ پر مشتمل ہسپتال کے کام کا معائنہ کیا اور کام کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
کمشنر رخشان نے نوشکی سپورٹس کمپلیکس کا معائنہ کیا ۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نوشکی صادق مینگل، ایکسیئن بلڈنگ ظہور احمد سیاپاد اور متعلقہ افسران نے سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے بریفننگ دی۔ کمشنر نے گورنمنٹ گرلز کالج نوشکی اور کیڈٹ کالج نوشکی کا بھی دورہ کیا جہاں گرلز کالج اور کیڈٹ کالج کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا انہوں نے کیڈٹ کالج میں پودے لگا کر شجر کاری کی، کمشنر مجیب الرحمٰن قمبرانی نے نوشکی میں زیر تعمیر نوشکی بائی پاس روڈ اور بدل کاریز روڈ سمیت دیگر مختلف ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نوشکی امجد حسین سومرو، اسسٹنٹ کمشنر نوشکی ظہور احمد بلوچ، ایکسیئن بی اینڈ ار بلڈنگ ظہور احمد سیاپاد، ایکسیئن بی اینڈ آر روڈ قاضی ثناء اللہ مینگل ودیگر آفیسران نے ڈیپارٹمنٹ اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق تفصیلی بریفننگ دی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے ایران، عراق، لبنان اور شام کے بارے میں پاکستانی شہریوں کے لئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
-
لاہور،الیکٹرک گاڑیوں کے لیے مخصوص سبز نمبر پلیٹ متعارف
-
محرم امن اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا مہینہ ہے،مولانا طاہر اشرفی
-
پاک افواج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے،ثروت اعجاز قادری
-
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے لائنز ایریا میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
-
ایران تنازع ،بلوچستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے بحران کا خطرہ
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزازمیں امریکی صدر کا ظہرانہ خوش آئند ہے، ڈاکٹر عشرت العباد خان
-
کوہاٹ ،جنازے کے دوران فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق
-
اعلیٰ تعلیم سے نوجوانوں کا مستقبل جڑا ہے،تعلیم یافتہ نوجوان ملک و قوم کا روشن مستقبل ہیں،فیصل کنڈی
-
پنجاب بھرمیں1264ٹریفک حادثات میں12افراد جاں بحق1529زخمی ہوئے
-
کم عمری میں شادی کرنے پرنئے قانون کے تحت بہاولپورڈویژن میں پہلا مقدمہ درج
-
ریلوے اسکولز و اسپتالوں کو بھی آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.