کزن فرانسس منا کا پتہ نہ بتانے پر نوجوان قتل

ہفتہ 26 اکتوبر 2024 18:20

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اکتوبر2024ء) شیخو پورہ کے علاقہ میں کزن کا پتہ بتانے سے انکار پر گھر میں گھس کر نوجوان کو قتل کر دیا، اہل خانہ انصاف کے لیے دربدر ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے درج ایف آئی آر اور اہل خانہ کی جانب سے دستیاب معلومات کے مطابق شیخپورہ کے رہائشی مقتول عمانواٸیل مسیح کے گھر 24 ستمبر کو مسلحہ افراد کی جانب سے دھاوا بولا گیا۔ اہل خانہ کے مطابق ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر مذہبی نوعیت کے تنازعے کے زیر اثر گھر میں گھسنے کی کوشش کی گئی۔


متعلقہ عنوان :