تھانہ حویلی لکھا کی حدود مَولیا چشتی میں قتل کا واقعہ ، ملزمان گرفتار

FatehUllah Nawaz فتح اللہ نواز منگل 29 اکتوبر 2024 17:13

حویلی لکھا( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اکتوبر 2024ء ) تھانہ حویلی لکھا کی حدود مَولیا چشتی میں قتل کا واقعہ ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے ملزمان کی گرفتاری کاخصوصی ٹاسک سونپا حویلی لکھا پولیس نے 01 گھنٹے سے قبل تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیاملزمان مختیار ، بختیار اور عمیر نے چھریاں مار کر منصب کو قتل کیا مقتول اور قاتل آپس میں رشتہ دار ہیں ملزمان نے رشتہ کے تنازعہ پر اپنے کزن کو قتل کیاڈی پی او کا ڈی ایس پی بصیرپور کو اپنی نگرانی میں تفتیش مکمل کرنے کی ہدایت منصب مقامی زمیندار کا سیکیورٹی گارڈ تھا کسی کو بھی ناحق قتل کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی  ملزمان کو قانونی کارروائی کرتے ہوئے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی

متعلقہ عنوان :