علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے فیکلٹی بورڈ نے بی ایس کے 2نئے پروگرامز کی منظوری دے دی
بدھ 30 اکتوبر 2024 17:51
(جاری ہے)
ڈاکٹر عبدالعزیز ساحرنے فیکلٹی ممبران کو ہدایت کی کہ وہ پیشہ ورانہ اور ٹیکنیکل ایجوکیشن پرتوجہ دیں، کیونکہ ہنر مند معاشرے کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتاہے۔
انہوں نے فیکلٹی ممبران کو یہ بھی ہدایت کی کہ تمام نئے پروگرامزکی منظوری کے لئے اکیڈمک کونسل بھیجنے سے قبل اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ان تعلیمی پروگرامز کے معیارات، کریڈٹ آورز کی تعداد ہائر ایجوکیشن کمیشن کی پالیسی اور ہدایات سے ہم آہنگ ہوں۔اجلاس میں ایم فل داخلوں کا کیرٹیریا بھی زیر بحت آیا، اس بات پر سیر حاصل گفتگو ہوئی کہ داخلے کی اہلیت میں کمی کرکے داخلے کے لئے اپلائی کی شرط 50فیصد سے کم کرکے 45فیصد کیا جائے، اس ضمن میں طے ہوا کہ ہائرایجوکیشن کمیشن، ایکریڈیشن کونسل و دیگر متعلقہ اداروں سے کنفرم کرکے داخلے کی اہلیت میں کمی کا حتمی فیصلہ کریں گے۔تمام پروگرامز کی کلاسز کی تعداد بڑھانے ا ورورکشاپس کی تاریخوں کو فکسڈ کرنے پر بھی اتفاق کیا گیاتاہم حتمی منظوری ایگزیکٹو کونسل سے لی جائے گی۔ اجلاس نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کے مشن اور وژن کے مطابق یونیورسٹی میں تدریسی و تحقیقی ترقی کا اعادہ بھی کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
کراچی: اردو یونیورسٹی میں اساتذہ کا احتجاج، رینجرز طلب
-
چھٹی،ساتویں اور آٹھویں جماعت کی تین کتابیں اردو ترجمہ میں پبلش کرنے کا حکم
-
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ زیر اہتمام سیکنڈ اینول امتحان کا پہلا پرچہ (کل )ہوگا، ترجمان
-
لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں شناختی کارڈ کے بغیر طالبات کا داخلہ نہیں ہو سکے گا
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
ایم بی بی ایس طلبا کی رجسٹریشن فیس میں 50 فیصد اضافہ
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات کا آغاز 17اکتوبر سے ہو گا ،ڈیٹ شیٹ جاری
-
ہونہار سکالرشپ پروگرام ،سالانہ 30 ہزار طلبہ مستفید ہو سکیں گے ،رانا سکندر حیات
-
پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کر دیا
-
ساہیوال بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحان2024کے پارٹ ون(فرسٹ ایئر) کے نتائج کا اعلان کردیا، تناسب 51% رہا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں میٹرک اور ایف اے کے داخلوں میں 10 اکتوبر تک توسیع
-
انڈرگریجویٹ سطح میں اردو کبھی بھی لازمی مضمون نہیں رہا، ایچ ای سی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.