آئی پی ایل پلئیرز ڈرافٹس؛ جدہ میں 24 نومبر کو منعقد ہوگا
پلئیر ڈرافٹ میں ڈیڑھ ہزار سے زائد کھلاڑیوں نے خود کو رجسٹر کروایا ہے
بدھ 6 نومبر 2024 16:27
(جاری ہے)
جس میں بھارت کے کیپڈ کھلاڑی (یعنی انٹرنیشنل کرکٹ کھیلے ہوئی) 48 پلئیرز، انٹرنیشنلز پلئیرز کی تعداد 272 جبکہ اًن کیپڈ کھلاڑی جنہوں نے آئی پی ایل سیزن میں کھیلے تھے اِن میں 152 بھارتی اور تین انٹرنیشنل پلئیرز شامل ہیں۔غیرملکی 409 پلئیرز میں جنوبی افریقہ 91، آسٹریلیا 76 اور انگلینڈ 52 کھلاڑی شامل ہیں تاہم ہر فرنچائز کو 25 کھلاڑی رکھنے کی اجازت ہوگی۔آئی پی ایل میں شریک تمام 10 فرنچائزز کے پاس مجموعی طور پر تقریباً 641.5 کروڑ خرچ کرنے کی اہل ہوں گی۔ ابتک 46 کھلاڑیوں کو 10 فرنچائزز نے 558.5 کروڑ روپے کے مجموعی اخراجات کے ساتھ برقرار رکھا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیمپئنز ٹرافی : پاک بھارت میچ دبئی میں ہوگا، آئی سی سی کی براڈکاسٹرز کو یقین دہانی
-
چیمپئنز ٹرافی: میزبان ملک پاکستان کے حالات کھیلوں اور بھارت کیلئے سازگار نہیں: انوراگ ٹھاکر
-
جنید خان نے آغا سلمان کو ناقص کپتانی پر آڑے ہاتھوں لے لیا
-
پہلا ون ڈے‘ آسٹریلوی ویمن ٹیم نے بھارت کو 5 وکٹوں سے دھول چٹادی
-
بھارت میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ،37 چھکے، 349 رنز
-
آئی سی سی پلیئرز آف منتھ کا اعلان، حارث رئوف بھی شامل
-
چیمپئینز ٹرافی میں بھارت کی عدم شرکت؛ بھارتی وزیرکھیل کا بیان بھی آگیا
-
چیمپئنز ٹرافی‘ پی سی بی کا تمام معاملات ہوسٹ ایگریمنٹ میں شامل کرنے پر اصرار
-
پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کے انکار کے بعد بھارتی براڈ کاسٹر کی آئی سی سی کو وارننگ
-
کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان طبی پیچیدگیوں کا شکار ہو گئے
-
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملات طے پاگئے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
پاکستان کی میزبانی میں چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.