
مرکزی مسلم لیگ کو روزگارکیلئے ہزاروں درخواستیں موصول
12نومبر کو روزگارسہولت پروگرام میں اہل قرار پانے والے افراد کو ان کا مطلوبہ روزگار فراہم کردیا جائے گا
بدھ 6 نومبر 2024 17:47

(جاری ہے)
جن کے سبب معاشی بدحالی ملک و قوم کا مقدر بنی۔
حکمرانوں نے ملکی معیشت کے ساتھ کھلواڑ کیا ۔ جس کا خمیازہ عوام مہنگائی اور بیروزگاری کی صورت میں بھگت رہے ہیں۔احمدندیم اعوان نے کہا کہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے ہمیشہ اپنی مددآپ کے تحت عوام دوست منصوبے شروع کیے ۔ہم نے مہنگائی کے توڑ کیلیے عوامی سہولت بازار ،سستی سبزی بازار اور سستی روٹی تندور جیسے منصوبے شروع کیے۔بیروزگاری کے خاتمے کیلیے پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے روزگار سہولت پروگرام شروع کیا۔روزگارسہولت کے 6کامیاب پروگرام میں سینکڑوں شہریوں کو ان کا مطلوبہ روزگار فراہم کرچکے ہیں ۔ روزگار پروگرام کیساتویں مرحلے کے لیے موصول ہونے والی درخواستوں کی اسکروٹنی کا عمل جاری ہے۔12نومبر کوایک پروقار تقریب میں روزگارسہولت پروگرام میں اہل قرار پانے والے خوش نصیوں کوان کا مطلوبہ روزگارفراہم کردیں گے۔تاکہ کراچی کے نوجوان باعزت روزگار شروع کرکے اپنے اہل و عیال کی کفالت کرسکیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب ،رواں ماہ ون وے کی خلاف ورزیوں پر 18 ہزار سے زائد شہریوں کے چالان
-
پنجاب بھرمیں مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈائون جاری، 3400 کارکن گرفتار
-
تحریک انصاف کی پالیسی ڈلیور کرنا نہیں، انتشار پھیلانا ہے ، عظمی بخاری
-
سپریم کورٹ نے منشیات کیس میں عمرقید کے مجرم لال اکبر کا معاملہ لارجر بینچ کو بھجوا دیا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا عالمی یوم خوراک کے موقع پر پیغام، بھوک کے خاتمے اور غذائی تحفظ کے لیے اجتماعی کوششوں پر زور
-
17 سالہ سدرہ بی بی غیرت نام قتل کیس میں 4 ملزمان کی عبوری ضمانتیں خارج، ملزم عدالت سے فرار
-
پنجاب حکومت کا انتہا پسندی میں ملوث جماعت پرپابندی کی سفارش کا فیصلہ
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سوات موٹروے حادثے میں اموات پر دلی افسوس کا اظہار
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا سوات ایکسپریس وے پر ٹر یفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
سپیکر قومی اسمبلی کی ایم این اے مبارک زیب کے گھر پر حملے کی مذمت
-
نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکی عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ
-
عمران خان نے نومنتخب وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کیلئے خاص ہدایات جاری کردیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.