سابق سینیٹر الحاج چوہدری محمد اشرف مرحوم کی اکتالسیویں برسی بہاولپور میں منائی گئی

بدھ 6 نومبر 2024 18:12

احمدپورشرقیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 نومبر2024ء) سابق چئیرمین پی سی بی و چئیرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون چوہدری محمد ذکاء اشرف کے والد سابق سنیٹر سندھ معروف وممتازصنعت کار الحاج چوہدری محمد اشرف مرحوم کی اکتالسیویں برسی اشرف آباد بہاولپور میں منائی گئی۔

(جاری ہے)

برسی کے موقع پر ملک کے نامور علماء اکرام اور نعت خواں کے ساتھ ساتھ ملک بھر سے سیاسی وسماجی،بینکرز، صنعت کار، کسان، میڈیا کے نمائندوں کے علاوہ دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کثیر تعداد میں شرکت کی۔ \378