پنجاب بھر میں سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لئے سائنسی ماڈلز کی نمائش کا اعلان

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم جمعرات 7 نومبر 2024 17:46

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 نومبر2024ء) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کے زیر اہتمام صوبہ بھر کے مڈل اور سیکنڈری سکولوں کے طلباء و طالبات کیلئے بہترین سائنسی ماڈلز کی نمائش کیلئے آج سے اقدامات کا اعلان کردیا ہے صوبہ بھر کے طلباء و طالبات کی تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارنے کیساتھ ساتھ سائنس‘ ٹیکنالوجی‘ انجنیرنگ آرٹس اور ریاضی کے فروغ کیلئے سٹیم سائنسی نمائش کا اعلان آج کیا جائیگا جس میں باصلاحیت طلباء و طالبات کو بہترین کارکردگی پر انعامات دیئے جائینگے۔

متعلقہ عنوان :