سندھ کے 20 اضلاع پولیو سے متاثرہ ہیں،حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
منگل 12 نومبر 2024 22:50
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ حالیہ کیس 15 اکتوبر کو گھوٹکی سے رپورٹ ہوا تھا جبکہ تازہ ترین اعداد وشمار سے پتہ چلتا ہے کہ سندھ میں ٹیسٹ کیے گئے 66 فیصد ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔
سندھ کے ایمرجنسی آپریشن سنٹرز اور لوکل ہیلتھ ٹیمیں اپنے وسائل بروئے کار لا رہی ہیں اور ٹارگٹڈ اقدامات کے ذریعے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو وائرس سے بچانے کےلیے کوششیں کر رہی ہیں۔عبداللہ فاضل نے ویکسینیشن سے انکار کو چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا کہ سندھ کا سماجی رویوں میں تبدیلی کی حکمت عملی پر مشتمل (ایس بی سی سی ) پروگرام آگاہی دینے اور قطرے پلانے کےلیے رضامندی میں معاون ثابت ہوگا ،جس پر وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ انہوں نے ان علاقوں میں پارلمنٹیرینز کو ویکسینیشن کی سپورٹ پر لگایا ہے جہاں انکار کی شرح زیادہ ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت کی کوششوں کو عالمی شراکت داروں کی حمایت حاصل ہے جو پاکستان کو پولیو سے پاک قوم کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں،سندھ کی قیادت پولیو کے خاتمے کےلیے ٹارگٹڈ اور پائیدار اقدامات کرکے مثال قائم کر رہی ہے تاکہ پاکستان کے بچوں کا صحت مند اور پولیو فری مستقبل یقینی بنایا جاسکے۔مزید قومی خبریں
-
سراج درانی کی درخواست پر فیصلہ مؤخر، شرجیل میمن کا ریفرنس نیب کو واپس
-
جنوبی وزیرستان‘منی ٹرک جلا کر ڈرائیور اغواء کر لیا گیا
-
فیک نیوز پر وفاقی وزیرِ اطلاعات کو جیل میں ڈالیں: بیرسٹرسیف
-
ساہیوال ،فوڈ سیفٹی ٹیم کا چھاپہ، بدبودار انڈے تلف کردیے گئے
-
مدارس عر بیہ شعور ،امن کے ضامن ہیں‘جے یو آئی
-
حماد اظہر کی پارٹی رہنمائوں ،کارکنوں کو گھروں پر خفیہ سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کی ہدایت
-
گجرات ،غیر قانونی سپیڈ بریکر نوجوان کی جان لے گیا
-
قوم حکومت کی جانب سے مزید لگائے جانے والے ٹیکسز کا بوجھ اٹھانے کے لیے تیار ہو جائے،ثروت اعجاز قادری
-
ورلڈ بینک کے تعاون سے آف گرڈ ایریا کے عوام کے لیے واش رومز اور راستوں کی تعمیر بھی شامل کی جائے،ناصر حسین شاہ
-
ناخلف اولاد نے ماں کو گھر سے نکال دیا
-
عزیربلوچ کا بھائی زبیربلوچ 12 سال بعد رہا ہوتے ہی لاپتہ
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے حکومت بھرپور اقدامات اٹھائے گی ، چوہدری سالک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.