
بولان میڈیکل کالج میں ایک سوچے سمجھے سازش کی تحت حالات خراب کیے گئے ہیں ، وائی ڈی اے
بولان میڈیکل کالج کہ طلبہ تنظیموں کے درمیان پھوٹ ڈالنے والی ضلعی انتظامیہ کی ملی بھگت سے پولیس کے لاٹھی چارج کی شدید مذمت کرتے ہیں
بدھ 13 نومبر 2024 22:29
(جاری ہے)
پولیس کی اس غیر انسانی کارروائی کے نتیجے میں سیکڑوں طلبا زخمی ہوئے جبکہ 100 سے زائد بولان میڈیکل کالج کے طلبا کو گرفتار کر لیا گیا۔ طلبہ کے ساتھ ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن بلوچستان کے ممبرز جو کہ ثالثی کا کردار ادا کرنے ڈاکٹرز کو زخمی اور کچھ کو گرفتار کیا گیاترجمان نے کہا کہ بولان میڈیکل کالج میں طلبہ کے امتحانات جاری ہے ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت حالات خراب کر کے ہاسٹل کو بند کیا گیا ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے امتحانات کے دنوں میں ہاسٹل کو بند کر کے طلبا کو شدید مشکلات میں ڈال دیا ہے، جس سے ان کی تعلیم اور ذہنی سکون متاثر ہو رہا ہے جس کی وجہ سے طلبہ کو رات گئے ہاسٹل سے نکال دیا گیا ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ امتحانات کے دوران طلبا کو ہاسٹل کی سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ ان کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر نہ ہوں۔
حکومت بلوچستان، وزیراعلی بلوچستان، وزیر صحت وزیر داخلہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ گرفتار طلبا کو فوری رہا کیا جائے۔ طلبہ کے ساتھ گرفتار ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن بلوچستان کے کارکنوں کو بھی کیا جائے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے کردار کی غیر جانبدار تحقیقات کر کے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان حکومت کو متنبہ کرتی ہے کہ اگر فوری طور پر مثر اقدامات نہ کیے گئے تو تنظیم طلبا کے حقوق کے تحفظ کے لیے احتجاجی مہم کا آغاز کیا جائیگا۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.