پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعہ 15 نومبر 2024 20:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2024ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی اے (ساڑھے تین سالہ)ساتویں سمسٹرفال2023ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات پنجاب یونیورسٹی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :