
دوسرا ٹی ٹونٹی، آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
میچ سڈنی کرکٹ گرائونڈ پر کھیلا جارہا ہے
ذیشان مہتاب
ہفتہ 16 نومبر 2024
12:35

(جاری ہے)
پاکستان نے 22 سال بعد آسٹریلیا کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز میں شکست دی۔
پاکستان کی ٹیم نے ون ڈے سیریز کے علاوہ تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز بھی کھیلنی ہے جس کا ایک میچ کھیلا جا چکا ہے جس میں میزبان آسڑیلوی ٹیم نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دی تھی۔ پاکستان اور میزبا ن آسڑیلیا کی ٹیمیں سڈنی پہنچ چکی ہیں ۔ تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 16 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے سیریز میں کامیابی کے لئے بیانات دیئے ہیں اور ٹی ٹونٹی سیریز میں انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کی توقع کی جارہی ہے۔ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 18 نومبر کو بیلریو اوول ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹونٹی سیریز کے تینوں میچز نائٹ ہوں گے اور فلڈلائٹس کی روشنی میں کھیلے جائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی کے زیر اہتمام سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ میں قومی کرکٹرز کی بھرپور شرکت
-
پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے انتخابات کل ہوں گے
-
روایتی شندور پولو فیسٹیول کل سے شروع ہوگا
-
نیشنزہاکی کپ ؛ سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے پلئیرز یومیہ الائونس سے محروم
-
کوئی ہے جو ہمارا دکھ درد سمجھ سکے؟، کپتان قومی ہاکی ٹیم کا حکومت سے شکوہ
-
آل پاکستان فدا ماما مرحوم فٹبال ٹورنامنٹ،نواں شہر یونائیٹڈ نے کوہستان ایف سی مانسہرہ کوشکست دیدی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے ٹرمپ کو تحفے میں دی جرسی پر کیا پیغام لکھا
-
پاکستان اوربنگلادیش ٹی ٹونٹی سیریز، آئندہ ہفتے شیڈول کا اعلان متوقع
-
یونس خان سپنرز کو مجھ سے بہتر کھیلتے تھے، چیتشور پجارا کا اعتراف
-
کرنل محمد نعمان (ر) کی الشہباز فٹ بال کلب کے گول کیپر مشتاق بھولا کی وفات پر اظہار تعزیت
-
شاہین آفریدی، حارث رؤف، محمد رضوان، حسن علی اور شاداب خان بھی بی بی ایل کا حصہ بن گئے
-
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عبداللہ شفیق کی پولیس خدمت مرکز سیالکوٹ آمد، اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.