سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں 2 مختلف آپریشنز ،8 خوارج ہلاک کردیئے
آپریشن کے دوران2 خوارج کو گرفتار بھی کرلیا گیا، علاقے میں دہشتگردوں کیخلاف کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔آئی ایس پی آر
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات 5 دسمبر 2024
21:18
(جاری ہے)
ہلاک دہشتگرد خان محمد عرف خورے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھا۔
حکومت نے ہلاک دہشتگرد خان محمد عرف خورے کے سر کی قیمت 10 لاکھ روپے مقرر کررکھی تھی۔ اسی طرح سکیورٹی فورسز نے ضلع لکی مروت میں بھی خوارج کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن میں 6 خوارج کو ہلاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں دہشتگردوں کیخلاف کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ یا تو وعدے پورے کرنے کی نیت نہیں رکھتا یا اس میں اتنی صلاحیت ہی نہیں، باقر قالیباف
-
جی سیون اجلاس میں چین کی عدم موجودگی، ایک غلطی؟
-
سموسہ 40 کا اور نوجوان کی قیمت 32 روپے! شرمیلا فاروقی کا بجٹ پر منفرد موازنہ
-
حکومت نے ریلیف پر مبنی بجٹ دیا، مہنگائی سنگل ڈیجیٹ پر آ چکی ہے، پالیسی ریٹ 11 فیصد، زرمبادلہ کے ذخائر 17.2 ارب ڈالر، ترسیلات زر 33.9 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہیں، ملک ترقی و خوشحالی کی نئی منزل کی جانب ..
-
اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا شیڈول جاری، پی ٹی آئی کا 10 ہزار افراد جمع کرنے کا اعلان
-
چکوال واقعہ؛ آسٹریلوی بچی کے قتل کیس میں پیشرفت
-
چکوال سانحے پر پنجاب پولیس نے 9 سالہ آسٹریلوی بچی کے قتل کیس کی تفتیش سے ہاتھ اٹھا لیا
-
بجٹ میں مجھے غریبوں کیلئے کچھ نظر نہیں آیا، نجم سیٹھی کی تنقید
-
جی سیون اجلاس میں ایران جنگ مرکزی موضوع
-
سی سی ڈی کو کھلی چھوٹ ملنے کے بعد مجرموں سے زیادہ معصوم لوگ نشانہ بن رہے ہیں، مونس الٰہی
-
آسٹریلیا کے شہری پاکستانی خاندان پر فائرنگ؛ پولیس نے سی سی ڈی اہلکار کی گرفتاری ڈال دی
-
عمران خان نے سہیل آفریدی سے ملاقات سے انکار کردیا، صالح ظافر کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.