سندھ زرعی یونیورسٹی میں داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں 13 دسمبر تک توسیع کر دی گئی

جمعہ 6 دسمبر 2024 17:54

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2024ء) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے ڈائریکٹر ایڈوانسڈ اسٹڈیز کے اعلامیہ کے مطابق تعلیمی سال 2024 کے لیے سندھ زرعی یونیورسٹی میں پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگرامز کے تحت ایم ایس سی، ایم ای، ایم ایس آئی ٹی، ایم فل اور پی ایچ ڈی (بہار کے سمسٹر) میں داخلے کے لیے فارم جمع کروانے کی تاریخ میں 13 دسمبر 2024 تک توسیع کر دی گئی ہے، جبکہ داخلہ ٹیسٹ اب 17 دسمبر 2024 کو منعقد ہوگا۔

متعلقہ عنوان :