سردی کی شدت میں بتدریج اضافہ

منگل 10 دسمبر 2024 17:13

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2024ء) سرگودھا سمیت میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔محکمہ موسمیات نے آنیوالے دنوں میں سردی کی شدت میں اضافے کیساتھ ساتھ دھند کی پیشگوئی ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔