پنجاب یونیورسٹی لاہور میں سپورٹس گالا کی افتتاحی تقریب جمعہ کو ہو گی

جمعرات 12 دسمبر 2024 22:57

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2024ء) پنجاب یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن(آسا) کے زیر اہتمام دو روزہ سپورٹس گالا2024 کاافتتاح جمعہ کو سپورٹس جمنیزیم نیو کیمپس میں کریں گے۔