نوشہرہ ورکاں، محلہ اسلام پورہ سے اغواہ کیا گیا 40 سالہ شہری مل گیا

منگل 17 دسمبر 2024 16:51

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2024ء) نوشہرہ ورکاں کے محلہ اسلام پورہ سے اغواہ کیا گیا 40 سالہ شہری مل گیا ۔ محلہ اسلام پورہ سے چھ روز قبل اغواہ کیے گئے 40 سالہ سیٹھ اکبر علی کا سراغ مل گیا ۔

(جاری ہے)

مغوی تھانہ علی پور کی حدود میں بے ہوشی کی حالتِ میں پولیس کو ملا ،نوشہرہ ورکاں پولیس اہل خانہ کے ساتھ مغوی کو لانے کےلئے علی پور چٹھہ روانہ سیٹھ اکبر علی کو ایک ہفتہ قبل انکے گھر کے قریب سے نماز فجر والے اغواہ کیا گیا تھا جس کا مقدمہ اسکے بیٹے کی رپورٹ پر درج ہوا ۔\378

متعلقہ عنوان :