Live Updates

پتوکی،چونیاں، سرائے مغل، کنگن پور ،چھانگا مانگا اور گردونواح میں موسم سرما کی پہلی ہلکی بارش

پیر 23 دسمبر 2024 16:59

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 دسمبر2024ء) پتوکی،چونیاں، سرائے مغل، کنگن پور ،چھانگا مانگا اور گردونواح میں موسم سرما کی پہلی ہلکی بارش، سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا شہریوں نے گرم ملبوسات کی خرید کرنے اور مچھلی مارکیٹ کا رخ کرلیا بارش ہونے سے گندم کاشت کرنے والے کاشتکار فائدے میں رہیں گے اور پیداوار میں اضافہ ہو گا محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں میں کبھی تیز تو کبھی کم بارشیں رہیں گی شہری حکومت پنجاب کی ایس او پیز کو فالو کریں اور سردی سے بچنے کیلئے احتیاتی تدابیر استعمال کریں
Live مون سون بارشیں سے متعلق تازہ ترین معلومات