پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

منگل 24 دسمبر 2024 18:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 دسمبر2024ء)پنجاب یونیورسٹی نے ثروت ریاض دختر محمد ریاض کو عربی،عفت لعل خان دختر لعل خان کو عربی، حیدر رضا ولد احمد علی کو عربی ، شمائلہ معراج دختر معراج دین کو فارمیسی (فارماسیوٹکس) ، ماریہ عبداللہ بٹ دختر محمد عبداللہ بٹ کو انوائرمینٹل سائنسز ، نوریہ عروج دختر محمد یحییٰ کو فزکس، عثمان جاوید ولد محمد علی کو اسلامک سٹڈیز، محمد عبدالجبار عدنان ولد محمد شریف کو سپورٹس سائنسز اینڈ فزیکل ایجوکیشن ، ما چونینگ دختر ما چاوگینگ کو تاریخ اور زیو چنن دختر زیوژیانگ کو تاریخ کے مضمون میں ،پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد، ڈگریاں جاری کر دیں ۔