پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

ہفتہ 28 دسمبر 2024 18:02

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 دسمبر2024ء)پنجاب یونیورسٹی نے محمد آصف ولد غلام مصطفی کو اسلامک سٹڈیز ، سن سی ولد سن زیمنگ کو تاریخ ، فائزہ زبیر دخترسید زبیر بابر کو شماریات، طاہر رحمان سمیع اللہ ولد محمد امین کو مالیکیولربائیولوجی، قراة العین دختر محمد یعقوب شاد کو زوالوجی ، نور العین دخترمحمد علی کو مائیکروبائیولوجی اینڈ مالیکیولر جینیٹکس، سیدہ خیر الباریہ دخترسید جاوید انصر نقوی کو کیمسٹری، مریم بشیردختر بشیراحمد کو کیمسٹری،شبیر احمد ولد بشیر احمدکو عربی اور حافظ محمد عبداللہ ولد فتح محمد کو اسلامک سٹڈیز کے مضمون میں، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد، پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جا ری کردی ہیں۔

متعلقہ عنوان :