
حکومت بتائے فرٹیلائزر گیس کی قیمتوں میں اضافہ کونسی معیشت میں بہتری ہے‘ مزمل اسلم
ابھی بھی اسٹاک ایکسچینج 10 سال کی ایوریج سے کم ہے، حکومت کا دعویٰ ہے کہ تاریخ کی بلند ترین اسٹاک ایکسچینج شرح ہے
منگل 31 دسمبر 2024 11:55
(جاری ہے)
مشیرِ خزانہ خیبر پختون خوا نے کہا کہ باقی 10 سیکٹرز میں مجموعی اضافہ تقریباً 8 ہزار انڈیکس ہوا ہے، بینکس سیکٹر کا اضافہ عوام اور حکومت کے لیے فائدہ مند نہیں ہے جبکہ بینکس 22 فیصد شرح سود کا فائدہ لے رہے تھے۔
انہوں نے مزید کہا کہ فرٹیلائزر شیئرز کا اضافہ دو بڑی کمپنیوں کو ہوا، قیمتوں میں اضافے کا نقصان عوام کو ہی ہوا ہے، گیس کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے اّئل اینڈ گیس کمپنیوں کی شیئرز میں اضافہ ہوا ہے۔مزمل اسلم کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئی ٹی، زراعت، ٹیکسٹائل اور باقی 10 سیکٹرز میں اضافہ کیوں نہیں ہوا، اسٹاک ایکسچینج میں اضافہ صرف ان 3 سیکٹرز کی وجہ سے ہوا، تینوں سیکٹرز کے شیئرز میں اضافے کی وجہ سے الٹا عوام کو نقصان ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.