
ٹیسٹ کرکٹ میں مسلسل آؤٹ آف فارم ویرات کوہلی کے مستقبل بارے سوالات اٹھنے لگے
کیویز کیخلاف سیریز میں بھی ان کا بلا خاموش رہا ،اب بارڈر، گواسکر ٹرافی کے ابتدائی تین ٹیسٹ میں ان کی اوسط محض 16 رہی ہے
ذیشان مہتاب
جمعہ 3 جنوری 2025
12:12
(جاری ہے)
کیویز کیخلاف بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر ملنے والی کلین سوئپ شکست میں بھی کوہلی کا بلا خاموش رہا تھا اور اب بارڈر-گواسکر ٹرافی کے ابتدائی تین ٹیسٹ میں ان کی اوسط محض 16 رہی تھی، پرتھ میں دوسری اننگز کے دوران کوہلی نے آسان کنڈیشنز میں سنچری اسکور کی تھی تاہم 4 ٹیسٹ میچز میں ان کی اوسط 27.83 رہی۔
بھارتی صحافی کوشن سرکار نے کہا کہ کوہلی آئندہ انگلینڈ سیریز سے قبل مسلسل ناکام پرفارمنس سے سلیکشن کیلئے اپنا انتخاب خود مشکل بنا رہے ہیں۔ اسی دورے میں قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ ویرات کوہلی پانچویں ٹیسٹ کے بعد ریٹائر ہوجائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارت کو ایک اور عبرت ناک شکست
-
قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیساتھ شرمناک سلوک
-
کاؤنٹی ناٹنگھم شائر: وکٹ لینے کے بعد پاکستانی اور بھارتی کرکٹر کی ایک ساتھ جشن منانے کی ویڈیو وائرل
-
بھارت میں ہونیوالے جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا
-
شاہ رخ کا اپنی ٹیم کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ ، نام بھی سامنے آگئے
-
پاکستان سپورٹس بورڈ کا قومی ٹیم سرپرائز، کپتان عماد شکیل بٹ سمیت کھلاڑیوں کو صرف 56 سو روپے کا چیک تھما دیا
-
محمد آصف نے ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
عماد شکیل بٹ کا پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ظہرانے کی دعوت میں شرکت سے انکار
-
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، آئی سی سی کی بھارتی کھلاڑی رشبھ پنت کو تنبیہ
-
مکمل فٹ ہوں مجھے آنکھوں کا کوئی مسئلہ نہیں ‘ علی رضا
-
بگ بیش لیگ :بابراعظم اور اسٹیو استمھ کاایک ساتھ اوپننگ کرنے کا امکان
-
کلب ورلڈ کپ کے دوران پریزینٹر کے "نامناسب لباس" نے نئی بحث چھیڑ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.