سردار یعقوب کی نئیر حسین بخاری کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت

جمعہ 3 جنوری 2025 19:27

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جنوری2025ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی سردار یعقوب خان ناصر نے سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نئیر حسین بخاری کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اپنے تعزیتی بیان میں سردار یعقوب خان ناصر نے نئیر حسین بخاری سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی