پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

ہفتہ 4 جنوری 2025 17:53

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جنوری2025ء)پنجاب یونیورسٹی نے غلام مصطفی ولد محمد حسین کو کیمسٹری،یوآن بولان ولد یوان ڈونگیون کوتاریخ، ملانظرخان ولد دریاخان کو کامرس،عادلہ شفقت دخترشفقت جاوید کو جغرافیہ، حوریہ حسین دخترخالد حسین کو سپورٹس سائنسزاینڈفزیکل ایجوکیشن، حفصہ سعید دخترمحمدسعید کو بائیولوجیکل سائنسز، غلام سرور قادری ولد احمد یارکوعربی،سائرہ خان عرف رضیہ فقیردخترفقیر محمد خان کو اپلائیڈسائیکالوجی،جہانزیب سہیل رانا ولد رانا غلام محمدکو جیومیٹکس اور سارہ رحمن دخترعبدالرحمن خان کو فارمیسی کے مضمون میں، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد،پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :